خراب سروس ریکارڈ اور کریمنل کیسز والے ایس ایچ اوز کو کل تک عہدوں سے ہٹا دیا جائے۔ آئی جی پنجاب

لاہور: پنجاب کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتیوں کومزید شفاف اور میرٹ بیسڈ بنانے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری لاہور: آئی جی پنجاب نے یہ گائیڈ لائنز سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران جاری کیں۔ لاہور: گائیڈ لائنز کا مقصد قابل، ایماندار اور بہترین شہرت کے حامل افسران کی خدمات …مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔ این سی او سی کی جانب سے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کے لیے پابندی لگادی گئی، ٹرانسپورٹ پیر سے جمعہ تک چلتی رہے گی۔ پابندی 10 تا 25 …مزید پڑھیں

زہر کا علاج جن سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں

ہر قسم کے زہر کا علاج جن سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ زہر کی قسمیں طبی محقیقین اور اس فن کے با کمال حضرات نے زہروں کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ پہلی قسم میں سنکھیا، شنگرف، میٹھا تیلیا، کُچلہ وغیرہ ہیں۔ دوسری قسم میں جانور مثلاً سانپ ، بچھو، کیڑے، چوہا، مکڑی، …مزید پڑھیں

محسن عظیم منہاس نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج اسلام آباد سے ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کرلیا

سر صوبہ شاہ( پوٹھوہار نیوزڈاٹ کام)معروف روحانی شخصیت خلفیہ صوفی عابد محمود اسلمی کے بھتیجےیوسی منیاندہ کی معروف سماجی شخصیت ماسٹر طارق محمود منہاس کے بیٹے محسن عظیم منہاس نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج اسلام آباد سے ایم بی بی ایس کا امتحان امتیازی نمبروں میں پاس کرلیا، محسن عظیم نے میڈیا سے گفتگو کے …مزید پڑھیں

امام مسجدچوآخالصہ غلام اکبرطالب عباسی رضائےالٰہی سےانتقال فرماگئ

معروف شاعر،امام مسجدچوآخالصہ کےرہائشی انتہائی شریف النفس انسان غلام اکبرطالب عباسی رضائےالٰہی سےانتقال فرماگئےہیں جوکہ مولوی اصغرحسین عباسی مرحوم کےتایازادبھائی تھےان کی نمازجنازہ6اپریل بروزمنگل دن1بجےاداکی جائےگی.

چیک مرزا آر ایف سی انڈر 22 نے جواد کلب منگال کو ایک صفر سے شکت دے کر ٹورنا منٹ جیت لیا

کلرسیداں(ملک قاسم محمود) آل پوٹھوہار فٹبال ٹورنامنٹ چیک مرزا کے فائنل میں آر ایف سی انڈر 22 نے جواد کلب منگال کو ایک صفر سے شکت دے کر ٹورنا منٹ جیت لیا ۔ آر ایف سی کے سرپر ست اعلی راجہ عاطف نے پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ …مزید پڑھیں

سینڑل جیل اڈیالہ میں قیدیوں کے مابین تصادم ، شیوینگ بلیڈز، کھانے کے چمچوں کے واروں سے 2 قیدی شدید زخمی

راولپنڈی: سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں قیدیوں کے مابین تصادم ہوگیا اور شیوینگ بلیڈز، کھانے کے چمچوں وغیرہ کے واروں سے 2 قیدی شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں قتل کےجرم میں سزا یافتہ قیدی متخص بیرک و ملحقہ حصے میں موجود تھے کہ قتل کے جرم میں سزا یافتہ …مزید پڑھیں

پولیس اصلاحات پر عمل درآمد 62پولیس سب انسپکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پولیس اصلاحات پر عمل درآمد کرنے کے لیے پہلا آفیسر وفاقی دارالحکومت میں چن لیا،ابتدائی طور پر 62پولیس کے سب انسپکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،فہرست تیار، پہلے مرحلے میں کرپٹ نااہل کریمنل اور نیب سے پلی بار گین کرنے والے 62 سب انسپکٹرز کو جبری …مزید پڑھیں

فتح جنگ…..پولیس کی بڑی کاروائی.4ڈاکو گرفتار

فتح جنگ…..پولیس کی بڑی کاروائی.4ڈاکو گرفتار فتح جنگ….فتح جنگ کے علاقے ڈھرنال چوکی پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ۔پولیس فتح جنگ….گاڑی نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ ہوئی۔پولیس فتح جنگ…. فائرنگ کے تبادلے میں گاڑی کا ٹائر بریسٹ ہوا اور الٹ …مزید پڑھیں

راولپنڈی . ویسٹریج پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو بھاری تاوان کے لیے اغواء کرنے والا شخص گرفتار، مغوی بازیاب

راولپنڈی . ویسٹریج پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو بھاری تاوان کے لیے اغواء کرنے والا شخص گرفتار، مغوی بازیاب ملزمان نے اسد اللہ کو اغواء کرکے 03 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، پولیس گرفتار ملزم پیرزادہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اسد اللہ کو اغواء کیا،پولیس ایس پی پوٹھوہار کی زیر …مزید پڑھیں