امام مسجدچوآخالصہ غلام اکبرطالب عباسی رضائےالٰہی سےانتقال فرماگئ

معروف شاعر،امام مسجدچوآخالصہ کےرہائشی انتہائی شریف النفس انسان غلام اکبرطالب عباسی رضائےالٰہی سےانتقال فرماگئےہیں جوکہ مولوی اصغرحسین عباسی مرحوم کےتایازادبھائی تھےان کی نمازجنازہ6اپریل بروزمنگل دن1بجےاداکی جائےگی.

ایم ایل سی خود ساختہ قرار، مدعی ملزم بن کر جیل روانہ

کلرسیداں (پوٹھوہار نیوز) لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں میڈیکل بورڈ نے ایم ایل سی کی ضربات کو خود ساختہ قرار دے دیا، مدعی مقدمہ ملزم بن کر جیل روانہ ہوگیا، کلرسیداں کے نواحی گاؤں موہڑہ پنڈکے رہائشی ہارون رشید نے محمد اسحاق وغیرہ کے نام تھانہ کلرسیداں میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کرایا، محمد …مزید پڑھیں

حکومت میاں نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استحمال نہ کرے.سردار عدیل انجم

کلرسیداں ( پوٹھوہ ہار نیوز ) موجودہ حکومت میاں نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استحمال نہ کرے حکومت کو ہر محاذ پر منہ کی کھانا پڑے گی موجودہ حکومت کی کرپشن کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے مہنگائی اور بے روزگاری نے ملک کے عوام کا جینا …مزید پڑھیں

کلرسیداں کی ہونہار طالبہ قرۃ العین نے میٹرک امتحانات میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی/پوٹھوہار نیوز) کلرسیداں کی ہونہار طالبہ قرۃ العین خضر نے راولپنڈی بورڈ سے میٹرک امتحانات میں 1026نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، قرۃ العین گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلرسیداں کی طالبہ ہے، اس کامیابی پر اہل علاقہ نے اسے مبارک باد پیش کی ہے۔

طیارہ حادثہ: پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان

کراچی: سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب، اس سے قبل تمام لواحقین کو پچاس لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے۔ انشورنس کی رقم میں اضافہ پی آئی اے کے سربراہ ائیر مارشل ارشد ملک کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی …مزید پڑھیں

سابق چیئرمین یونین کونسل چوآخالصہ کے ہونہار بیٹے کی فیڈرل بورڈ میڑک امتحان میں ٹاپ پوزیشن

چوآ خالصہ (مقصود علی سے) سابق چیرمین یوسی چوآ خالصہ سید راحت علی شاہ کے بیٹے سید علی عباس شاہ نے فیڈرل تعلیمی بورڈ سے میڑک کے امتحانات میں 1100میں سے 1047نمبر حاصل کرکے بحریہ فاونڈیشن سکول اینڈ کالج چوآ خالصہ سے نہ صرف ٹاپ کیا بلکہ سابقہ تمام ریکارڈ کو بھی توڑ دیا اہل …مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان

لاہور(آربی ایس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا باضابطہ اعلان ہو گیا ،13 ممالک کی ٹیمیں کھیلیں گی جن میں سے ٹاپ 7 ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔ ورلڈ کپ سپر لیگ میں ہر ٹیم تین تین ون ڈے میچز پر …مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی ڈاکٹرز بمقابلہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرز

معذوری جسمانی ہی نہیں ہوتی،معذوری ذہنی بھی ہوتی ہے،اکثر ممالک میں جسمانی معذوروں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے،لیکن چندممالک ایسے بھی ہیں،جہاں ذہنی معذوروں کی تعداد سینکڑوں ہزاروں لاکھوں میں نہیں بلکہ کروڑوں میں پائی جاتی ہے،بد قسمتی سے پاکستان بھی ایک ایسا ہی ملک ہے ،جہاں جسمانی معذوروں سے زیادہ تعدادذہنی معذوروں کی ہے،جسمانی …مزید پڑھیں

عوا م دو با رہ مسلم لیگ ن اور شا ہد خا قا ن عبا سی کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، رہنما ء پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک حسا م محمو د

کہوٹہ: میا ں محمد نوا ز شر یف اور شا ہد خا قا ن عبا سی پر تنقید کرنے وا لے آج بتا ئیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہوٹہ آکر کیا دیا، صر ف چیل کا پو دا لگا وا پس جا نا،علا قے کی عوا م کے سا تھ بڑا مذاق ہے، …مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرچھ دکانیں سیل کردی گئیں

کلرسیداں: اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں ملک ناصر ولائیت لنگڑیال کی خصوصی ہدایات پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کلرسیداں محمد خالد رشید کمبوہ کی زیر نگرانی لاک ڈاون آفیسر عمر صغیر اور انفورسمنٹ انسپکٹر زاہد حسین حیدری نے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے …مزید پڑھیں