ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کا سیکورٹی کا جائزہ،احساس کفالت پروگرام کے لیے کلر سیداں اور روات کا دورہ

کلرسیداں ( نامہ نگار) ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کا کوروناوائرس اور احساس کفالت پروگرام کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے سیکورٹی کا جائزہ،احساس کفالت پروگرام کے لیے کلر سیداں اور روات میں لگائے گئے کیمپوں کا دورہ،احساس کفالت پروگرام اورپکٹس پر موجود افسران و ملازمان کو بریف کیا،تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر …مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کلرسیداں کی کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے پریس بریفنگ

کلر سیداں (نامہ نگار)صدرالخدمت فاؤنڈیشن کلر سیداں محمد توقیر اعوان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں الخدمت اس وقت منظم انداز میں آگاہی مہم،راشن اور تیار کھانے کی تقسیم کیساتھ ساتھ ہسپتالوں اور عملے کیساتھ کرونا وائرس کیخلاف جدوجہد میں عملی طور پر شریک ہے۔بے لوث رضاکاروں نے ہر مشکل اور آفت میں قوم …مزید پڑھیں

گھر کے باہر بندھے دو بکرے چوری کرلئے گئے،مقدمہ درج

کلر سیداں (نامہ نگار)کھیتوں میں باندھے گئے دو عدد بکرے چوری کر لئے گئے۔پولیس نے چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔عبدالصبور سکنہ موہڑہ مرید نے پولیس کو بیان دیا کہ گزشتہ روز تقریبا ایک بجے دن،میں نے اپنے دو عدد بکرے مالیتی ساٹھ ہزار روپے، اپنے گھر کے باہر کھیت میں باندھ رکھے تھے۔جب شام …مزید پڑھیں

kallar police

سرصوبہ شاہ کا گاؤں حیال پنڈوڑہ سیل کردیا گیا

کلرسیداں ( ننامہ نگار) سرصوبہ شاہ کے نواحی گاوں (میرہ نزد حبیب بینک) حیال پنڈوڑہ یونین کونسل سموٹ کے برطانیہ پلٹ حاجی محمد شفیق کی ٹسیٹ پازیٹو آنے کے بعد ڈھوک میرہ کو سیل کردیا کیا اور ڈاکٹروں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، گاؤں میں سپرے کابھی کام شروع اور ان کے قریبی رشتے …مزید پڑھیں

گوجرخان کے رہائشی کانسٹیبل میں کرونا کی تصدیق

روات (راجہ طاہر سے ) روات پی ٹی ایس میں پولیس کانسٹیبل کرونا وائرس میں مُبتلا ہوگیا گُجرخان کے رہائشی کانسٹیبل کاشف نواز اور اس کی فیملی کا بھی کرونا مثبت آیا،کاشف نواز اور اس کی فیملی قرنطینہ سنٹر آر آئی یُو میں زیر علاج ہیں،کاشف نواز پولیس لائن راولپنڈی میں میں رہتا تھا اور …مزید پڑھیں

ملکیتی اور مقبوضہ زمین سے مٹی اٹھانے پر منع کرنے پر 13 افراد نے خاتون سمیت تین اشخاص کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

کلر سیداں (نامہ نگار)ملکیتی اور مقبوضہ زمین سے مٹی اٹھانے پر منع کرنے پر 13 افراد نے خاتون سمیت تین اشخاص کو تشدد کا نشانہ بنا کر مضروب کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔عنصر محمود سکنہ ڈھوک حیات بخش نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مضروبی حالت میں بیان دیا …مزید پڑھیں

ps kallar

اوباش لڑکوں نے طالب علم کو زیادتی کانشانہ بنا ڈلامقدمہ درج

کلر سیداں (نامہ نگار) دو درندہ صفت نوجوانوں نے 16 سالہ طالب علم کو مسجد کے حجرے میں زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔عزیز الرحمان سکنہ کمبیلی صادق نے پولیس کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز اس کا 1 سالہ چھوٹا بھائی ریحان جو …مزید پڑھیں

kallar police

کورونا وائر س کے مریض سامنے آنے پر یوسی تھاتھی کے 3 دیہات مکمل سیل

گوجرخان(احمد نواز کھوکھر)یونین کونسل تھاتھی کے تین قصبات پڑاں، گسرور اور پلینہ کو مکمل طور پر سیل کردیا ہے۔یہاں سے گزشتہ روز ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے،جن کا تعلق 87 سالہ مرحوم کرمداد کے خاندان سے تھا ۔آج ان دیہات سے تعلق رکھنے والے تین افراد خود ہی …مزید پڑھیں

تحصیل کلرسیداں کا کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض راولپنڈی منتقل

کلرسیداں (نامہ نگار) تحصیل کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کو کورونا وائرس کا ٹسٹ پازیٹو آنے پر راولپنڈی منقتل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق یونین کونسل منیاندہ کے گاؤں پنڈورڑہ سے تعلق رکھنے والے شفیق کو گزشتہ روز بخار اور کھانسی کی علامات ظاہر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال …مزید پڑھیں

سی ای پی اور ڈی آئی جی محمد احسن یونس کی امن کمیٹی، علماء کرام اور انجمن تاجران کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں

سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد احسن یونس کی امن کمیٹی، علماء کرام اور انجمن تاجران کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں، میٹنگ میں کورونا وائرس سے متعلق اراکین سے دوطرفہ تبادلہ خیا ل،میٹنگ کے شرکاء کو موجودہ صورتحال اور ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس …مزید پڑھیں