خراب سروس ریکارڈ اور کریمنل کیسز والے ایس ایچ اوز کو کل تک عہدوں سے ہٹا دیا جائے۔ آئی جی پنجاب

لاہور: پنجاب کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتیوں کومزید شفاف اور میرٹ بیسڈ بنانے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری لاہور: آئی جی پنجاب نے یہ گائیڈ لائنز سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ اجلاس کے دوران جاری کیں۔ لاہور: گائیڈ لائنز کا مقصد قابل، ایماندار اور بہترین شہرت کے حامل افسران کی خدمات …مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔ این سی او سی کی جانب سے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کے لیے پابندی لگادی گئی، ٹرانسپورٹ پیر سے جمعہ تک چلتی رہے گی۔ پابندی 10 تا 25 …مزید پڑھیں

سینڑل جیل اڈیالہ میں قیدیوں کے مابین تصادم ، شیوینگ بلیڈز، کھانے کے چمچوں کے واروں سے 2 قیدی شدید زخمی

راولپنڈی: سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں قیدیوں کے مابین تصادم ہوگیا اور شیوینگ بلیڈز، کھانے کے چمچوں وغیرہ کے واروں سے 2 قیدی شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں قتل کےجرم میں سزا یافتہ قیدی متخص بیرک و ملحقہ حصے میں موجود تھے کہ قتل کے جرم میں سزا یافتہ …مزید پڑھیں

پولیس اصلاحات پر عمل درآمد 62پولیس سب انسپکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پولیس اصلاحات پر عمل درآمد کرنے کے لیے پہلا آفیسر وفاقی دارالحکومت میں چن لیا،ابتدائی طور پر 62پولیس کے سب انسپکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،فہرست تیار، پہلے مرحلے میں کرپٹ نااہل کریمنل اور نیب سے پلی بار گین کرنے والے 62 سب انسپکٹرز کو جبری …مزید پڑھیں

لیگ اور پیپلز پارٹی کے استعفے تیار، کب دیے جائیں گے؟ شہباز شریف کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی دونوں تیار ہیں،جب وقت آیا تو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا مکمل یقین ہے کہ وزیراعظمعمران خان میری گرفتاری چاہتے ہیں ، تمام سیاسی پارٹیوں کا …مزید پڑھیں

روزمرہ کے استعمال کی ادویات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) نزلہ زکام کی دوائی ایرینک فورٹ کی ڈبی پہلے 560 روپے کی تھی جو اب 740 روپے کی کر دی گئی، سیرپ بروفن کی قیمت پہلے 67 تھی جو اب 75 روپے ہوگئی۔ موشن و پیٹ درد کی دوائی اینٹامیزول ڈی ایس کی ڈبی پہلے 94 کی تھی اب 107 روپے کر …مزید پڑھیں

طلال چودھری کی چھترول کروانے والی لیگی ایم این اے نے (ن) لیگ کو خبردار کر دیا

لاہور، فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی اپنی ہی پارٹی کی ایک خاتون ایم این اے عائشہ رجب بلوچ کے بھائیوں کے ساتھ لڑائی کے دوران ان پر لڑائی کا معاملہ نیا رنگ اختیار کرگیا اور روزنامہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون ایم این اے نے اپنی …مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور شوگر ملز کرپشن کیس میں سلمان شہباز کے خلاف حکم نامہ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)منی لانڈرنگ اور شوگر ملز بدعنوانی کیس میں ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کر لیا ،ایف آئی اے نے نوٹس اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے گھر وصول کروادیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نوٹس کے متن میں کہاگیا ہے کہ سلمان شہباز یکم اکتوبر کو 9بجے انویسٹی گیشن ٹیم کے …مزید پڑھیں

کندھ کوٹ بی سیکشن پولیس کے ظلم اور زیادتیوں کےخلاف گاؤں شیردل پٹھان کے رہائشی بھلکانی قبائل کے لوگوں کا احتجاج

کندھ کوٹ تھانہ بی سیکشن کے حدود گاوں شیر دل پٹھان کے رہائشی بھلکانی قبائل کے لوگوں کا پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج، تھانہ بی سیکشن کے ایس ایچ او الیاس اوڈھو کے ظلم اور زیادتیوں کےخلاف محمد اسحاق، خالد حسین، فدا حسین اور اصغر بھلکانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور مظاہرین …مزید پڑھیں

سردار محمد اخلاق اور سردار محمد ویسم کی کشمیرکمیٹی کے چیرمین شہر یار آفریدی سے ملاقات

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار خان آفریدی سے کشمیر فورم فرانس کے جنرل سیکرٹری سردار محمد اخلاق اور سینئر رہنما جموں کشمیر 6کلرسیداں سردار محمد وسیم کی اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر مسئلہ کشمیرکے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا گیا۔پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار خان …مزید پڑھیں