عمران خان نے قوم کو خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت احتساب اور اصلاحات کے پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کرے گی،مشکل وقت میں کئے گئے کٹھن فیصلوں کے ثمرات ملنا شروع ہو چکے ہیں، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں مشکل وقت جلد ختم ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے مشیر …مزید پڑھیں

پاکستان: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

کراچی: پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا ہے۔ اسلام آباد اور گوادر میں چاند رصد گاہیں قائم کرنے کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ یکم محرم الحرام 21 اگست بروز جمعہ ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال …مزید پڑھیں

عالمی امن و سلامتی مقبوضہ کشمیر کی آزادی سے مشروط ہے۔ ایس۔ اے۔ صہبائی مرکزی صدر نیشنل پیس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی

اسلام آباد (رنمائندہ خصوصی) مودی سمیت انڈیا امریکہ اور اسرائیلی چودھراہٹ ختم ہونے کا وقت آ چکا ہے چیرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان نام نہاد انسانیت کے ٹھیکیداروں نے تیسری عالمی جنگ کے لیے ایشیائی ممالک کا انتخاب کرلیا ہے منیجنگ ڈائریکٹر ہیومن رائٹس ورلڈ پیس ایمبیسی،نام نہاد انسانیت کے ٹھیکیداروں نے تیسری عالمی …مزید پڑھیں

روات پولیس کی اہم کارروائی،چوری کی واردات میں ملوث سیکورٹی گارڈ سمیت 02ملزمان گرفتار،ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

روات: تھانہ روات پولیس کی اہم کارروائی،چوری کی واردات میں ملوث سیکورٹی گارڈ سمیت 02ملزمان گرفتار،ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد،کمپنی منیجرکی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر نے بتایاکہ تھانہ روات پولیس کوTOLLINKپاکستان پرائیوٹ کمپنی لیمٹیڈ کے منیجرمعرو ف صدیقی نے درخواست دی کہ ان کی …مزید پڑھیں

ps rawat

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا متبادل انتظام کر لیا

کراچی: برطانیہ جانے والے مسافروں کے لئے پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن بحالی کا متبادل انتظام کر لیا۔ پرتگالی فضائی کمپنی سے معاہدہ طے پا گیا۔ برطانیہ کیلئے تین سو سے زائد نشتوں والے ائیربس اے 330 طیارے کے ذریعے پروازیں چلائی جائیں گی۔ پی آئی اے اور پرتگالی فضائی کمپنی کے مابین معاہدہ …مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریب اور ریلیاں، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیرکی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہوگیا، مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کیخلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر وزیر خارجہ …مزید پڑھیں

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا، محکمہ موسمیات

لاہور: جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان، سندھ اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ تاہم …مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور: پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان پولیس سروس کے افسروں کی تنخواہیں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گروپ کے برابر ہونگی۔ پنجاب پولیس میں گریڈ سترہ کے افسر کی تنخواہ میں 70 ہزار روپے، گریڈ 18 کے افسر کی تنخواہ 86 ہزار جبکہ گریڈ 19 کے افسر کی …مزید پڑھیں

پولیس خدمت مراکز15لیاقت باغ اورٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی شہریوں کو سہولیات بہم پہچانے میں سرگرم عمل

راولپنڈی:پولیس خدمت مراکز15لیاقت باغ اورٹریفک ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی شہریوں کو سہولیات بہم پہچانے میں سرگرم عمل، کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لرننگ پرمٹ،ٹریفک لائسنس کی تجدید،گمشدگی رپورٹس،کرایہ داری کوائف کے اندراج سمیت 14سہولیات کی فراہمی کاسلسلہ جاری، شہریوں کی سہولت کے لیے پولیس خدمت مراکز جیسے اقدامات قابل تحسین ہیں،شہریوں کے تاثرات۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کی سہولت …مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردی

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔ بدھ کو او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر بیان …مزید پڑھیں