زہر کا علاج جن سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں

ہر قسم کے زہر کا علاج جن سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ زہر کی قسمیں طبی محقیقین اور اس فن کے با کمال حضرات نے زہروں کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ پہلی قسم میں سنکھیا، شنگرف، میٹھا تیلیا، کُچلہ وغیرہ ہیں۔ دوسری قسم میں جانور مثلاً سانپ ، بچھو، کیڑے، چوہا، مکڑی، …مزید پڑھیں

صحت کے لیے دارچینی کے فوائد

دارچینی دراصل ایک خاص درخت کا چھلکاہے اور یہ درخت جزائر شرق الہند میں پائے جاتے ہیں۔ دارچینی کے بغیر مسالے پورے نہیں ہوتے، یہاں تک کہ اس کے پتے بھی مسالے کے طورپر استعمال ہوتے ہیں۔ دارچینی ادویات میں بھی استعمال کی جاتی ہے ، زمانہ قدیم میں عرب لوگ اس کی تجارت سے …مزید پڑھیں

کورونا لیب میں بنایا گیا، سائنسدانوں کا دعویٰ

اوسلو: برطانیہ اور ناروے سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کو مفلوج کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ اسے ایک بڑی سازش کے تحت لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہاں سے شروع ہو کر دنیا بھر کو اپنی لپیٹ …مزید پڑھیں

68 سالہ خاتون کے ہاں ’جڑواں بچوں‘ کی پیدائش، ڈاکٹرز حیران

ابوجا: دنیا بھر میں کچھ خبریں ایسی چونکا دینے والی ہوتی ہیں جن پر فوری طور پر یقین کرنا مشکلات ہو جاتا ہے تاہم ایسی ہی ایک خبر نائیجیریا سے آئی ہے جہاں پر 68 سالہ معمر خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق …مزید پڑھیں

عورت بچاؤ بچہ بچاؤ

موجودہ دور میں جب کہ میڈیکل سائنس بہت زیادہ ایڈونس ہو چکی ہے،لیکن پاکستان میں اب دن بدن نارمل ڈیلیوری کی بجائے آپریشن کا رواج ہوگیا ہے،اس حوالے سے ایک اہم تحریر پوٹھوہار نیوز کے قارئین کی نذر آج کل ڈیلیوریز نارمل کیوں نہیں ھوتی ہیں،حالانکہ آج کل جدید ترین ہسپتال طبی، سہولیات میسر ہیں،جب …مزید پڑھیں

ڈینگی کے حوالے سے تمام افسران اپنی حدود میں بینرز آویزاں کریں. ایس پی پڑولنگ

راولپنڈی( شہزاد راجپوت سے ) ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن راجہ شاہد نذیر نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس ریجن بھر میں آگاہی مہم کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ لیکچر کا اہتمام کرے تاکہ شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروایا جاسکے۔ ڈینگی کے حوالے سے خصوصی طور پر تمام …مزید پڑھیں

بے نظیر ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ تذلیل پورے عروج پر

کلرسیداں (نامہ نگار) کلر سیداں کے سینئر صحافی محمد جاوید چشتی نے بینظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں سے روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور غیر اخلاقی سلوک پر شدید احتجاج کیا ہے انہوں نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے جواں سال بھانجے کو گزشتہ شب کلر سیداں ہسپتال لائے جہاں …مزید پڑھیں

دانتوں کو صاف کرنے سے الزائیمر اور مختلف دماغی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

ناروے: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صحت اور دماغی امراض کے درمیان ایک تعلق پایا جاتا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ باقاعدگی سے دانتوں کو صاف کرنے سے الزائیمر اور مختلف دماغی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے …مزید پڑھیں