مجھے اور کچھ نہیں چاہیے بس میری شادی کروا دو ۔۔۔ ایران کی ایک جیل میں قید خاتون نے حیران کن درخواست دائر کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کی ریاستی سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں مقید دو فرانسیسی ایرانی محققین نے جیل حکام کو شادی کی اجازت کی درخواست دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران اور فرانس کی دوہری شہریت کی حامل ممتاز ماہر بشریات فریبا عادل خواہ اور ان کے ہمکار افریقی علوم کے …مزید پڑھیں

پاکستان نے سعودی عرب کو خوش کرنے کا موقع گنوا دیا!

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عرب ممالک زلفی بخاری کو بہت پسند کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی برائے اوور سیز زلفی بخاری کو سعودی عرب جانا چاہئیے تھا۔میری اطلاعات کے مطابق سعودی زلفی بخاری کو بہت پسند کرتے …مزید پڑھیں

پیرس: مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو سال مکمل ہونے پر ایفل ٹاور پر بڑا مظاہرہ

پیرس: کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مسلسل لاک ڈاؤن کو ایک سال مکمل ہونے پر ایفل ٹاور کے مقام پر فرانس کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے …مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی خوفناک صورتحال،اقوام متحدہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خوفناک صورت حال پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا کہنا تھا کہ اگر بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تحقیقات نہیں کرتا تو عالمی برادری کو آگے بڑھ کر یہ قدم اٹھانا …مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے صورت حال مزید ابتر ہوئی، ترک وزارت خارجہ

انقرہ : ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدامات سے صورت حال مزید ابتر ہوئی، ترکی کشمیر کے تنازعے کا سیاسی حل چاہتا ہے۔ ترکی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر مبنی قانون کے اطلاق کو ایک سال مکمل ہونے کے …مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث یورپین معیشت کو 11 اعشاریہ 1 فیصد کا ریکارڈ نقصان

برسلز: کورونا وائرس کے باعث 18.300 ٹریلین کی یورپین معیشت کو 11 اعشاریہ 1 فیصد کا ریکارڈ نقصان پہنچ چکا ہے۔ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں کورونا وباء کے باعث یہ معاشی نقصان اس اندازے سے بھی زیادہ ہے جس کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ یورپین یونین کے شماریاتی ادارے یورو اسٹیٹ نے …مزید پڑھیں

ٹائمز اسکوائر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بل بورڈز آویزاں

نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ’کشمیر لائیوز میٹر‘ کے بِل بورڈز پر مختلف پیغامات آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ امریکا میں مقیم کشمیری کمیونٹی اور پاکستانیوں کی جانب سے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نصب بل بورڈز کو کشمیری عوام سے اظہار یکجتی کا ذریعہ بنا لیا گیا، جہاں ’کشمیر لائیوز میٹر‘ کے …مزید پڑھیں

کشمیر لاک ڈاون، یورپی ممالک میں مظاہرے اور ریلیاں

اوسلو: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور مسلسل ایک سال سے لاک ڈاؤن کے خلاف یورپی ممالک میں آج اور کل مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ مقبوضہ کشمیر ایک جیل کی شکل اختیار کر چکا جس کے خلاف پوری دنیا خصوصی طور پر یورپ ممالک میں ایک سال مکمل ہونے پر …مزید پڑھیں

کامیاب حج: سعودی حکومت کا عمرے پر عائد پابندی ہٹانے پر غور

ریاض: سعودی حکومت نے کامیاب حج کے انعقاد کے بعد عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وبا کے باعث رواں برس فروری میں سعودی عرب کی حکومت نے بیرون ممالک سے عمرے کے لیے آنے والے افراد کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد …مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم پر بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

لندن: دنیا بھرمیں بسنے والے سکھوں کی طرف سے اپنے الگ ملک خالصتان کے لئے کروائے جانیوالے ریفرنڈم ٹوئنٹی 20 کی رجسٹریشن کا سلسلہ دنیا بھرمیں جاری ہے جبکہ دوسری طرف اس ریفرنڈم سے بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نظرآرہی ہے۔ کینیڈا میں مقیم سکھ فار جسٹس کے سربراہ گورپتونت سنگھ پنوں نے ایکسپریس سے …مزید پڑھیں