عرب دنیا کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کام شروع کردیا

ابوظہبی: عرب دنیا کے پہلے ایٹمی بجلی گھر (نیوکلیئر پاور پلانٹ) نے گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں کام شروع کردیا۔ اس بات کا اعلان عالمی ایجنسی برائے ایٹمی توانائی (آئی اے ای اے) میں متحدہ عرب امارات کے مستقل نمائندے حماد الکعبی نے اپنی ایک ٹویٹ میں بھی کیا ہے،چار یونٹوں پر مشتمل اس …مزید پڑھیں

آئی فون صارفین کے لیے بری خبر

نیویارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اپیل نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال کے نئے ماڈل کی لانچنگ مقررہ وقت پر نہیں ہوسکے گی۔ ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر لوسا مائستری کا کہنا تھا کہ ’ہم ہر سال ستمبر کے آخری میں اپنا نیا ماڈل متعارف کراتے تھے مگر کورونا کی وجہ سے …مزید پڑھیں

برطانیہ: سینیئر ٹوری رکن پارلیمنٹ، خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لندن ( عاطف علی ادریسی برطانیہ کے سینیئر ٹوری رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے، لندن کے مقامی میڈیا کے مطابق ٹوری پارٹی کے سابق وزیر پر خاتون پر جنسی تشدد اور زیادتی کا الزام ہے۔ ہاؤس آف کامن کی 20 سالہ ریسرچر کا ملزم …مزید پڑھیں

ترکی عرب امور میں مداخلت سے باز رہے، متحدہ عرب امارات

دبئی: متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ترکی عرب امور میں مداخلت سے باز رہے۔ لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان پر متحد عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ ترکی اس …مزید پڑھیں

برطانیہ کے لاک ڈاون میں‌ مزید نرمی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو کھول دیا گیا

لندن: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد برطانیہ میں زندگی بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔ برطانیہ میں زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، بورس جانسن اور ٹیلر سوئفٹ سمیت دیگر شخصیات کے مجسمے سماجی فاصلے …مزید پڑھیں

بھارت کے حالات گھمبیر، امت شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ایک وزیر ہلاک

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہیں نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا دیا گیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں اپنی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان تمام افراد سے درخواست کرتا ہوں …مزید پڑھیں

کویت نے پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کر دی

کویت سٹی: کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی۔ کویت نے ان ممالک کو وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے ‘بڑا خطرہ’ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کویت …مزید پڑھیں

15 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر

اوسلو: اسمارٹ فون چارج کرتے ہوئے صارفین کو اس وقت بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب ان کے فون کی چارجنگ جلدی ختم ہوجاتی ہے۔ ایسا چارجر جو 15 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کریگا. نیا تیز رفتار چارجر متعارف ہونے کے بعد صارفین اسمارٹ فونز 15 منٹ سے کم عرصے میں مکمل …مزید پڑھیں

برطانیہ: کورونا میں اضافہ، وزیراعظم نے 15 دن کیلئے نرمی ختم کردی

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپ میں کورونا کیس بڑھنے کے سبب برطانیہ کو تیار رہنا ہوگا۔ مئی کے بعد پہلی بار انگلینڈ میں وائرس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وزیراعظم بورس جانسن نے ان خیالات کا اظہار کورونا سے متعلق میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ …مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں روح پرور اجتماعات ہوئے۔ حاجیوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماعات کے موقع پر سماجی فاصلے کا خیال …مزید پڑھیں