استعفٰے کی اصل کہانی !

پرائم منسٹر عمران خان کے سپیشل ایڈوائزر ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں دونوں اپنے مستعفی ہونے کی وجہ مفاد عامہ اور ان پر ہونے والی بے جا تنقید کو قرار دے رہے ہیں ڈاکٹر ظفر مرزا کاکہنا ہے کہ ان پر دباءو بہت زیادہ ہے اورا نہیں آزادانہ …مزید پڑھیں

منفی روئیے،عدم برداشت،ڈبل سٹینڈرڈ

جاہل آدمی میں علم،شعور اور تہذیب کی کمی ہوتی ہے،اسی لئے اُسے جہالت کا منبع کہا جاتا ہے،بحث برائے بحث بھی جہالت کی ایک اعلی قسم ہوتی ہے،جس میں شعور،علم،لحاظ،احترام اور رواداری کا شدید فقدان ہوتا ہے،انسان فرشتہ نہیں ہوتا کہ اس سے بھول چوک میں کوئی غلطی نہ ہو،دُنیا میں رہتے ہوئے ہم بہت …مزید پڑھیں

ہم جنس پرست کون؟

مجھے ایک لڑکا اچھا لگتا تھا شاید میرے لئے پرکشش تھا یا میرے اعصاب پر سوار تھا یوں کہہ لیتے ہیں کہ مجھے اس سے قرار ملتا تھا ہاں بہت قرار ملتا تھا کیا بتاؤں کہ کتنا قرار تھا؟ کیسا قرار ملتا تھا؟ اس کی یادوں میں شاید کوئی خدا بستا تھا جب بھی آتیں …مزید پڑھیں

آزادی ٔ کشمیر کیلئے مجید نظامی کی تڑپ

پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اپنے پرائے دشمنوں کی سازشوں میں گھرا رہا ہے اور آج بھی یہ درباری سازشیں کہیں نہ کہیں ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ انہی سازشوں کی بدولت 1971گمیں پاکستان دو لخت ہو گیا تھا اور جو بقیہ پاکستا ن آج قائم …مزید پڑھیں

sara

قبضہ مافیا کی چیرہ دستیاں

میرا قلم سے رشتہ دو عشروں پر مشتمل ہے،جو زندگی کی ڈور ٹوٹنے تک قائم رہے گا،آغاز جوانی میں جب جسم وجاں میں نئی اُمنگیں جنم لیتی ہیں،جب رگ وپے پہ مستی چھانا شروع ہوتی ہے،جب آتش جوا ں اور لہو گرم ہوتا ہے،جب بہار زندگی اپنے پورے جوبن پر ہوتی ہے،اور کچھ کرگزرنے کو …مزید پڑھیں

masaboor malik

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سائنس (حصہ اول)

مذہبی تعلیمات کی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی ہے البتہ سائنس کا ادنی سا طالب علم ہوں. ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بہت عرصہ سنا ہے مجھے اس کے سائنسی دلائل میں بہت زیادہ سقم نظر آئے ہیں جس کا قلق بھی ہے. ایسے سقم کی نشاندہی کو عوام الناس استخفافِ شریعت گردانتے ہوئے سب و …مزید پڑھیں

کیاکچھ بدلاہے؟

کرسی کبھی کسی کی وفادار نہیں رہی اقتدار آنی جانی چیز ہے مگر کچھ لوگ اس نشے میں اتنے اندھے،بہرے اور بھلکڑ ہوجاتے ہیں کہ انہیں اپنے کہے الفاظ تک یاد نہیں رہتے،2018کے انتخابات کو عوام اپنی امیدوں کی کرن اور پاکستان میں تبدیلی کی نوید گردان رہے تھے مگر انہیں اس بات کا کیا …مزید پڑھیں

کورونا اور تعلیمی مسائل ۔۔۔!!

پاکستان میں کورونا کی وبا کو اب پانچ ماہ گزر چکے ہیں کرونا کے مریضوں کی تعداد پونے تین لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے اور پانچ ہزار سے زائد لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جہاں کورونا نے ہماری روزمرہ زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہیں صحت کے بعد سب …مزید پڑھیں

sara

روپیہ گرا، توقعات گریں، قدریں گریں، انسان گرا

عمران خان نے دیامیر بھاشا ڈیم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”روپیہ گرا تو مہنگائی ہوئی۔ایسا کر کے عوام پر ظلم کیا گیا“۔ حیرت ہے کہ عمران خان بقول اُنکے پوری طاقت سے وزیراعظم ہیں۔اُن کے پاس اسمبلیوں میں عددی طاقت ہے۔انہیں امریکہ کی آشیر باد بھی حاصل ہے،انھیں سعودی عرب کی حمایت …مزید پڑھیں

”فیصل عرفان پوٹھوہاری زبان کا محسن“

تحریر۔ڈاکٹرزاہدحسن چغتائی خود رو پودے اور درخت انسانی زندگی کی بقا اور شفا کی علامت بن کر عرف عام میں جڑی بوٹیوں کا درجہ حاصل کر لیتے ہیں ،ان کے مقابلے میں کاشت کاری کے اصولوں کے مطابق اگائے گئے پودے و درخت فطری اور کسبی خواص رکھتے ہیں۔ مختلف خطوں کی علاقائی اور قومی …مزید پڑھیں