کلرسیداں کے تاجروں نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہوا میں اُڑا دیا،شہراور گردونواح کی متعدد دکانیں کھلی رہیں،انتظامیہ بند کروانے میں ناکام،سروے رپورٹ

کلرسیداں (عامر چودھری سے) پنجاب بھر کے دوسرے شہروں کی طرح کلرسیداں اور گردونواح کے تاجروں نے بھی پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے کاروبار کش قرار دیا ہے،عیدا لاضحی کے موقع پر کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے حکومت پنجا …مزید پڑھیں

پولیس تھانہ کلرسیداں کا سب انسپکٹر فرعون بن گیا،مدعی سے ملکر ملزمان کی خاتون اور بوڑھے باپ پر تشددکیا، لونی جسیال کے رہائشی کا الزام

کلرسیداں: پولیس تھانہ کلرسیداں کے سب انسپکٹر افضال احمد نے علی الصبح میرے گھر پر چھا پہ مار کر میرے بوڑھے مریض باپ کو دھکے دے کر پولیس کی گاڑی میں ڈالا،اور جب میری بھابی نے اس حوالے سے پولیس انسپکٹر سے دریافت کیا تو اس نے میری بھابی کو بھی کو دھکے دئیے،اور تھپڑ …مزید پڑھیں

لاہور: خاتون نے وارڈن کو تھپڑ دے مارا، بدتمیزی کیساتھ سنگین دھمکیاں

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں خاتون نے ٹریفک وارڈن کو تھپڑ دے مارا اور بدتمیزی کیساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے گلبرگ میں غلط پارکنگ پر ٹریفک وارڈن نے خاتون کو گاڑی ہٹانے کا کہا جس پر خاتون سیخ پا ہوگئی اور ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں …مزید پڑھیں

کلرسیداں پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی

کلرسیداں:کلرسیداں پولیس نے ہوائی فائرنگ اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عثمان ساتھی ملزم حسنین خالد سمیت گرفتار کرلیا، اسلحہ ایمونیشن برآمد،تفصیلات کے مطابق ملزم عثمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتاتھا،جبکہ ملزم حسنین خالد اسے اسلحہ مہیا کرتا تھا،گزشتہ دنوں ملزم کی …مزید پڑھیں

آر ڈبلیو ایم سی کلرسیداں سے برخاست کئے جانے والے ورکرز نے انتظامیہ پر بھتہ لینے اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا

کلرسیداں: آر ڈبلیو ایم سی کلرسیداں سے برخاست کئے جانے والے ورکرز نے انتظامیہ پر بھتہ لینے اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا ،مکمل تفصیلات ورکرز کے ان ویڈیوز بیانات میں ملاحظہ فرمائیے آر ڈبلیو ایم سی کے انچارج ماجد اسحاق نے ان الزامات کی تردید کی ھے ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ …مزید پڑھیں

rwmc

جنرل سیکرٹری پریس کلب کلرسیداں دلنواز خان فیصل کے والد بزگوارکو سپردخاک کردیا گیا

کلرسیداں: کلرسیدا ں کے نواحی قصبے چوہا خالصہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز زرگر حاجی سفیر مختصر علالت کے بعد گزشتہ شب انتقال کرگئے،مرحوم ایک ہنس مکھ اور ہردلعزیز شخصیت کے حامل تھے،حاجی سفیر پریس کلب کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری دلنواز خان فیصل کے والد محترم ہیں،حاجی سفیر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چوہا …مزید پڑھیں

پاکستان کورونا وبا کے علاوہ سنگین بحرانوں کا شکار ہے،ملک کا معاشی اور اقتصادی نظام تلپٹ ہوچکا ہے نائب صدر امیر جماعت اسلامی،لیاقت بلوچ

کلرسیداں: حکمرانوں نے پورے ملک کو معاشی اور اقتصادی طور پر تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے،وزیراعظم کی ناقص پالیسوں اور نااہلی کی وجہ سے عوام کورونا وبا کے ساتھ ساتھ معاشی بدحالی کا شکار ہو چکے ہیں،موجودہ حکمران بھی سابق حکمرانوں کو کے نقش قدم پر چل رہے ہیں،بجٹ کا کوئی تقدس نہیں …مزید پڑھیں

تھانہ ترنول کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(فیصل صغیر راجہ) تھانہ ترنول کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ادا کردیا گیا،شہید کی نماز جنازہ میں ،ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور پولیس کے دیگر سینئر افسران اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، …مزید پڑھیں

بشندوٹ موہڑہ نجار کے ڈوب کر جانبحق ہونیوالے حمزہ،رجب اور احسن کی قبروں پر مقامی صحافی فیصل صغیر راجا کی حاضری

کلر سیداں( فیصل صغیر راجہ ) کلر سیداں کے نواحی علاقہ بشندوٹ موہڑہ نجار کے ڈوب کر جانبحق ہونیوالے حمزہ،رجب اور احسن کی قبروں پر مقامی صحافی فیصل صغیر راجا کی حاضری، دعا تعزیت اور ایک پیغام ۔