نوجوان شاعرہ سارہ لیا قت کی ایک غزل صائمہ کی آواز میں آپ سب کی سماعتوں کی نذر

اے فلک ہم بے بسوں کو آزمانا چھوڑ دے مٹنے والوں کے لئے کوئی ٹھکانا چھوڑ دے مٹ گئیں جب سب امیدیں مٹ گئے سارے خیال اے نگاہ یاس اب آنسو بہانا چھوڑ دے کٹ گئی شاخ تمنا رہ گیا اجڑا دیار اے بہار جاں فزا گلشن میں آنا چھوڑ دے تیری عظمت کے لیے …مزید پڑھیں

کلر سیداں مساجد،امام بارگاہ، ٹیلی فون ایکسچنج اور فوجی فاؤنڈیشن ڈسپنسری میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سپرے

کلر سیداں مساجد،امام بارگاہ، ٹیلی فون ایکسچنج اور فوجی فاؤنڈیشن ڈسپنسری میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سپرے تصاویری رپورٹ صبور ملک سے

یاد کا گُھنگُرو

کل شام جب میں نے سُوکھے پتوں پر پاؤں رکھا۔۔ پتوں کی آواز نے عجیب سی کیفیت طاری کردی! مجھے محسوس ہوا جیسے کوئی مختصر زندگی گزار کر۔۔ موت کی آغوش میں چلا گیا ہو۔۔ بہاریں جب خزاؤں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔۔ میرے جیسے کئی گل وگلزار ٹہنیوں سے گر جاتے ہیں مجھے یونہی …مزید پڑھیں

ramsha