انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق اظہر علی 16 رکنی اسکواڈ کے کپتان اور بابر علی نائب کپتان ہوں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عابدعلی،اسد شفیق،فوادعالم، …مزید پڑھیں

پاکستان کا انگلینڈ‌ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفورڈ میں‌ شروع ہو گیا، شاہینوں‌ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوا. قبل ازیں اظہر علی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم …مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، 16 رکنی سکواڈ کا اعلان، وہاب ریاض آؤٹ

لاہور: انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، حیران کن طور پہلے ٹیسٹ سے وہاب ریاض کو باہر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ بدھ کو کھیلنا ہے، جس کے لیے قومی ٹیم کا …مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ٹیم کی تیاری سے مطمئن ہوں: مصباح الحق

مانچسٹر: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف اب تک ٹیم نے جو تیاری کی ہے اس سے مطمئن ہوں، سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ کپتان بننے کے بعد بابر اعظم کی پرفارمنس مزید بہتری آئی ہے۔ مانچسٹر میں ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے …مزید پڑھیں

آن لائن جوئے کا الزام، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

چنئی: بھارتی ریاست مدراس کی ہائیکورٹ میں کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کیخلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ان پر آن لائن جوئے بازی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ وکیل نے اپنی درخواست میں ویرات کوہلی پر الزام عائد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی …مزید پڑھیں

انگلینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں نے ڈربی شائر میں عید منائی، سرفراز نے خطبہ دیا

لندن: انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈربی شائر میں عید منائی، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے خطبہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف سیریز پانچ اگست سے شروع ہو رہی ہے، پہلے تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے قومی …مزید پڑھیں

محمد عامر نے ڈربی میں ٹیم کو جوائن کرلیا

لندن ( عاطف علی ادریسی سے) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے انگلینڈ میں دونوں کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے ہیں جس کے بعد محمد عامر نے ڈربی میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا اور ٹیسٹ کروانے کے …مزید پڑھیں

عمر اکمل کو بڑا ریلیف مل گیا، سزا میں ڈیڑھ سال کمی کر دی گئی

لاہور: سپاٹ فکسنگ کیس میں‌ کرکٹر عمر اکمل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، سزا میں ڈیڑھ سال کمی کر دی گئی۔ عمر اکمل کو 3 سال کی سزا سنائی گئی تھی جس میں کمی کر کے اب ڈیڑھ سال کر دی گئی ہے، کرکٹر نے تین سالہ پابندی کے خلاف عدالت میں اپیل …مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئے

لاہورِ: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے بیس کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 5 اگست سے شروع ہونے والی انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے لیے سکواڈ تشکیل دے دیا ہے۔ شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں …مزید پڑھیں

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، کراچی کی فلاح کے بارے میں سوچتا ہوں: وسیم اکرم

لاہور: (آربی ایس نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور سابق لیجنڈز باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، میں اپنے شہر (کراچی) کی فلاح کے بارے میں سوچتا ہوں۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر شاہ کے بیان پر سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے رد عمل دیتے …مزید پڑھیں