انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان

لاہور(آربی ایس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا باضابطہ اعلان ہو گیا ،13 ممالک کی ٹیمیں کھیلیں گی جن میں سے ٹاپ 7 ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔ ورلڈ کپ سپر لیگ میں ہر ٹیم تین تین ون ڈے میچز پر …مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور کی شاہد آفریدی سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ کیلئے ملکر کام کا اعادہ

لاہور: وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کی ہے۔، شاہد آفریدی نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس لاہور کا دورہ کیا۔ وزیر کھیل پنجاب اور شاہد آفریدی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی …مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ چلے گئے

لاہور: کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ چلے گئے، مساجر محمد عمران بھی ان کے ساتھ تھے۔ محمد عامرکے انگلینڈ پہنچنے پر بھی کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ اس دوران وہ سیلف آئسولیشن میں رہیں گے۔ پی سی بی کے مطابق دوٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں محمد عامر قومی اسکواڈ …مزید پڑھیں

اولمپکس کے انعقاد کا دارومدار کورونا کی ممکنہ ویکسین پر ہوگا، یوشیرو موری

ٹوکیو: اولمپک کھیلوں کی آرگنائزیشن کمیٹی کے صدر یوشیرو موری نے کہا ہے کہ اولمپکس کے انعقاد کا دارومدار کورونا کی ممکنہ ویکسین پر ہوگا۔ یوشیروموری نے ایک بیان میں کہا کہ اولمپک کھیلوں کا انعقاد ہو گا یا نہیں، اس کا دارومدار کسی دوا یا ویکسین کی دستیابی پر ہوگا۔ ٹوکیو اولمپکس کو کورونا …مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ پر گئے کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لندن: دورہ انگلینڈ پر گئے کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا.پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے. خصوصی طیارے کے ذریعے 20 کھلاڑیوں کا پہلا دستہ جون کے آخری ہفتے میں انگلینڈ پہنچا تھا جس کے بعد جولائی کے پہلے ہفتے میں …مزید پڑھیں

کراچی میں فیفا گول پروجیکٹ 11 سال گزر جانے کے بعد بھی مکمل نہ ہو سکا

کراچی: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پیسہ پانی کی طرح بہایا، پاکستان میں کھیل کے فروغ کے لئے گول پروجیکٹس کی منظوری دی لیکن کراچی میں فیفا گول پروجیکٹ 11 سال گزر جانے کے بعد بھی آباد نہ ہوا۔ کراچی ہاکس بے کی ساحلی پٹی پر واقع فیفا گول پروجیکٹ کی یہ خوبصورت بلڈنگ …مزید پڑھیں

انگلینڈ سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی شاہینوں کے ڈربی شائر میں ڈیرے

لاہور: انگلینڈ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی شاہینوں نے ڈربی شائر میں ڈیرے جما لیے، آج آرام کریں گے۔ کل سے 2 ٹریننگ سیشنز میں کرکٹ پر کام شروع ہو گا، کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں فارم دکھائیں گے۔ تین ٹیسٹ میچزکی سیریز کے لیے تیاریاں دوسرے مرحلے میں، قومی اسکواڈ ووسٹر شائر …مزید پڑھیں

عمر اکمل کی اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی تین سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت میں بحث مکمل ہو گئی، آزاد ایڈ جیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈ جیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں …مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہار

لاہور: پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں امیتابھ بچن اور ان کے صاحبزادے ابھیشیک بچن کو مخاطب کرتے ہوئے …مزید پڑھیں

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کو جواب دیتے ہوئے ہری جھنڈی دکھا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ہری جھنڈا دکھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانش کنیريا اور سليم ملک نے علیحدہ علیحدہ معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا۔ دونوں کی درخواستوں کا بغور …مزید پڑھیں