پوٹھوہار نیوز کی کالم نگار ڈاکٹر عارفہ صبح خان کا تعارف

پروفیسر ڈاکٹر عارفہ صبح خان (پیدائش: 10 دسمبر،لاہور،پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو زبان کی نامور نقاد، محقق، شاعرہ، ادیبہ، معلمہ، صحافی، اینکر، ڈراما نگار، کالم نگار، مزاح نگار اور دانشور ہیں۔حسب و نسب کے اعتبار سے یوسف زئی پٹھان ہیں۔ تعلیم پی ایچ ڈی یونیورسٹی آف ایجو کیشن، لاہور ایم۔فل اردو یونیورسٹی آف ایجوکیشن، …مزید پڑھیں

تازہ غزل: عابد معروف مغل

ترے ہی حکم کی تعمیل کی ہے کہانی میں نے کچھ تبدیل کی ہے خوشی جو راس آئی تھی نہ مجھ کو وہی اشکوں میں اب تحلیل کی ہے جسے تھےعشق نے بخشے مراتب اسی نے عشق کی تذلیل کی ہے ضروری ہو گیا تھا خود سے ملنا تبھی تو کام سے تعطیل کی ہے …مزید پڑھیں

شاعر عابد معروف مغل کا کلام

غزل تنہا رات کتاب اور میں ایک شکستہ خواب اور میں اک دوجے کی خاطر جاگیں جان جاں مہتاب اور میں دھندلے دھندلے منظر سارے اشکوں کا سیلاب اور میں ایک لگن میں سرگرداں ہیں یہ میرے اعصاب اور میں کھل پائے نہ اک دوجے پر عشق کے سب حجاب اور میں شہرت کے محتاج …مزید پڑھیں

نوجوان شاعرہ سارہ لیا قت کی ایک غزل صائمہ کی آواز میں آپ سب کی سماعتوں کی نذر

اے فلک ہم بے بسوں کو آزمانا چھوڑ دے مٹنے والوں کے لئے کوئی ٹھکانا چھوڑ دے مٹ گئیں جب سب امیدیں مٹ گئے سارے خیال اے نگاہ یاس اب آنسو بہانا چھوڑ دے کٹ گئی شاخ تمنا رہ گیا اجڑا دیار اے بہار جاں فزا گلشن میں آنا چھوڑ دے تیری عظمت کے لیے …مزید پڑھیں

میری ماں! (محمدجاویدچشتی)

کلرسیداں کی جانی پہچانی شخصیت،نعت گو،اُستاد،قلم کار،قانون دان،دھیما لہجہ،خوش لباس،چہرے پر ایک مسکان سی سجائے مکمل طور پر سیلف میڈ انسان محمد جاوید چشتی،جن کا تعلق ملحقہ گاؤں پنڈ سے ہے،کم لکھتے ہیں،لیکن کمال کرتے ہیں،معلمی کے شعبے سے اب فراٖغت ہوئی تو قانون کا پیشہ اپنا لیا،اس سے پہلے صحافت میں بھی اپنے جوہر …مزید پڑھیں

اُردو کی رشتہ داریاں

تین چار صدیوں سے اُردو نے سب کو وقت ڈالا ہوا ہے،اُردو کو مختلف زمانوں سے موسوم کیا جاتا ہے،کوئی اسے محمد بن قاسم کی سندھ آمد 712عیسوی کا عہد قرار دیتا ہے،کوئی محمود غزنوی کے اگست 1000میں حملے سے متعلق بیان کرتا ہے،اور کوئی اسے امیر خسرو کے زمانے کا کہتا ہے،کسی بھی زبان …مزید پڑھیں