یاد کا گُھنگُرو

کل شام جب میں نے سُوکھے پتوں پر پاؤں رکھا۔۔ پتوں کی آواز نے عجیب سی کیفیت طاری کردی! مجھے محسوس ہوا جیسے کوئی مختصر زندگی گزار کر۔۔ موت کی آغوش میں چلا گیا ہو۔۔ بہاریں جب خزاؤں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔۔ میرے جیسے کئی گل وگلزار ٹہنیوں سے گر جاتے ہیں مجھے یونہی …مزید پڑھیں

ramsha

حق

بہت دن سے وہ اپنے شوہر کی بے اعتنائی برداشت کررہی تھی،بات صرف نظر انداز کرنے ہی نہیں تھی،دوہفتے سے شوہر نے اپنا بستر بھی الگ کرلیا تھا،ایک عورت جو اپنے شوہر سے اپنی ذا ت کے لئے روٹی پانی،کپڑا لتے کے علاوہ بھی کچھ چاہتی ہے،پیار چاہتی ہے،توجہ چاہتی ہے،لیکن شوہر تو اپنی ہی …مزید پڑھیں

صرف ایک پھول محبت کا

شہر میں ہر طرف خوبصورت پھول سجے تھے۔عجیب گہما گہمی تھی ۔بازاروں میں دکانوں پر لال رنگ کی حکمرانی تھی۔ اکثر خواتین لال لباس میں ملبوس پھول اور گفٹ کی خریداری میں مصروف تھیں۔پھولوں کی دکانوں میں نوجوان خوبصورت پھول خریدتے ہوئے ہنسی مذاق میں مگن تھے۔ کسی کی آنکھوں میں محبت تھی اور کسی …مزید پڑھیں

ramsha

جذبات

ست رنگی چوڑیاں، انگوٹھیاں تیرے لئے لاؤں گا مہندی اور نیل پالش سے تیرے ہاتھ سجاؤں گا خود سنواروں گا تجھے ہر روز اپنے ہاتھوں سے تیرے پیروں میں خود پائل میں پہناؤں گا میری خواہش تجھے یونہی سجادھجا دیکھوں یقین کر یونہی ترے صدقے واری جاؤ ں گا تجھے جھوٹ لگیں گی باتیں میری …مزید پڑھیں