تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔

کلرسیداں ( قیصراقبال ادریسی ) تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاحت کو سی پیک کے سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے دائرے میں لانے کے حوالے سے …مزید پڑھیں

بزرگ گان دین کی تعلیمات مسلمانوں کے مشعل راہ ہے، راجہ صغیر احمد

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا ہے کہ بزرگ گان دین کی تعلیمات مسلمانوں کے مشعل راہ ہے، برصغیر میں صوفیا اکرام نے دین کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا درگائیں دکھی دلوں کا سہارا اور تربیت گاہیں ہیں، ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ …مزید پڑھیں

کلرسیداں کی عوام آج بھی چوہدری نثار علی خان کو یاد کرتی ہے

کلرسیداں(قیصراقبال ادریسی ) میونسپل کمیٹی کلرسیداں یونین کونسل کلرسیداں اور یونین کونسل درکالی معموری کو ملا کر 23وارڈ پر مشتمل قائم کی گئی تھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا سابقہ حلقہ ہونیکی وجہ سے میونسپل کمیٹی کلرسیداں مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھی جاتی ہے گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی کلرسیداں …مزید پڑھیں

عوام کے ساتھ تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، صداقت عباسی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدرو ایم این اے صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ حلقہ کی عوام کے مسائل سے اگاہ ہوں جلد ہی کلرسیداں میں کھلی کچہری کا انعقاد کروں گا، تمام ادارے عوام کی خدمت کے لیے ہیں غفلت برتنے اور عوام کے ساتھ تعاون نہ …مزید پڑھیں

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا جس پر 70لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ خرچ ہوگی، اس موقع پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا کہ کہوٹہ شہر اور مضافات کی آبادی اس پل سے …مزید پڑھیں

مبشر مظہر جنجوعہ ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد

کلرسیداں(قیصرادریسی ) پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے متحرک رہنما مبشر مظہر جنجوعہ پاکستان تحریک انصاف ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد ہوگئے، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید کامران سجاد گیلانی نے ان کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پی ٹی آئی کلرسیداں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے …مزید پڑھیں

ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کےباعث منسوخ کردیا گیا

کلرسیداں (ملک قاسم محمود) ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کے بعد منسوخ کردیا گیا ہے ٹورنامنٹ کے آگنائزر اور پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کیرہنما ملک نوید جانس نے اس سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور صدمہ کا اظہارکرتے ہوے کہا …مزید پڑھیں

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب سے ملاقات کی

ملاقات میں لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر وسیم اختر کمبوہ اور جنرل سیکرٹری رانا محمد زاہد نے محکمہ تعلیم پنجاب سکولوں میں کام کرنے والے لیباٹری اٹینڈنٹ کے مسائل اور اپگریڈیشن کے حوالے سے آغا کیا گورنر پنجاب کو بتایا گیا کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس وقت سے لے کر آج …مزید پڑھیں

جراٸم کی روک تھام اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم میں ہاٸی وے پٹرولنگ پوسٹ غوثیہ چوک کی نمایاں کارکردگی

کلرسیداں ( شہباز رشید چوہدری سے)جراٸم کی روک تھام اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم میں ہاٸی وے پٹرولنگ پوسٹ غوثیہ چوک کی نمایاں کارکردگی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پٹرولبگ کے وژن کے مطابق ڈی ایس پی بابر ممتاز کی خصوصی ہدایت پر چوکی انچارج غوثیہ چوک اصغر سلطان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رواں …مزید پڑھیں

تحصیل صدر پی ٹی آئی آصف کیانی کی اے سی کلرسیداں ناصر ولائت لنگڑیال سے ملاقات

کلرسیداں ( ثاقب شبیر شانی ) تحصیل صدر پی ٹی آئی آصف کیانی کی اے سی کلرسیداں ملہ ناصر ولائت لنگڑیال سے ملاقات, ایم پی اے راجہ صغیر کی ہدایات پر منگلہ اپریزنگ متاثرین کے بقایاجات کی ادائیگیوں کے لیۓ ایڈمنسٹریشن سے لائحہ عمل طے کرنے, بالیماہ بناہل ترنی و دیگر علاقوں میں ڈویلپمنٹ پروجیکٹس …مزید پڑھیں