کلرسیداں سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والی ایک اور بچی زندگی کی بازی ہار گئی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) کلرسیداں سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والی چھ سالہ بچی ہانیہ زندگی کی بازی ہار گئی، مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی پہلے دن نوسالہ بچی لائیبہ انتقال کرگئی تھی،اس کے بعد 26 سالہ نوجوان ملک نوید اکرم اور آج چھ سالہ ہانیہ زخموں کی تاب نہ لاتے …مزید پڑھیں

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اےراجہ صغیر کا دورہ بالیماہ

کلرسیداں ( ثاقب شبیر شانی سے ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اےراجہ صغیر کا دورہ بالیماہ۔ تفصیلات کے مطابق راجہ جہانگیر کی دعوت پر سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اے راجہ صغیر احمد تحصیل صدر پی ٹی آئی آصف کیانی عرفان ایڈووکیٹ و دیگر کے ہمراہ کلین اینڈ گرین پاکستان …مزید پڑھیں

کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد

کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج.تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر شکیل ایوب سےشراب کی 192بوتلیں برآمد ہوئیں شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کلرسیداں غضنفر عباس اور ان کی ٹیم نے کی ،میڈیا سے گفتگو کرتے …مزید پڑھیں

سابق نائب ناظم یوسی چوآخالصہ الحاج حبیب بھٹی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کلرسیداں ( قیصراقبال ادریسی ) سابق نائب ناظم یوسی چوآخالصہ الحاج حبیب بھٹی کورونا سے جنگ ہار گئے اور پانچ ایام تک ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر رہنے کے بعد دم توڑ گئے ان کی نماز جنازہ گاوں ٹکال میں ادا کر دی گی جس میں علاقے بھر کی سیاسی سماجی اور عوامی شخصیات نے شرکت …مزید پڑھیں

کلر سیداں کے گاوں پیکاں مین سٹاپ سے بکری چور اہل علاقہ کے ہتھے چڑ گئے

کلر سیداں , مبارک نقوی سے ) کلر سیداں کے گاوں پیکاں مین سٹاپ سے بکری چور اہل علاقہ نے پکڑ لیے تفصیلات کے مطابق گلزار قائد راولپنڈی کے 2 بندے مہران گاڑی میں پیکاں سے بکری چوری کرتے ہوئے اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گےبکری چوروں کی مہران گاڑی سے 7 بکریاں برامد ہوئی …مزید پڑھیں

کلرسیداں میں ایک شادی شدہ عورت اور ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا

کلر سیداں (قیصراقبال ادریسی) کلرسیداں میں ایک شادی شدہ عورت اور ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا، قتل کی پہلی واردات گوجر خان روڈ کلرسیداں میں پیش آئی جس میں سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا مقتولہ فاطمہ بی بی کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی، …مزید پڑھیں

کلر سیداں کے نواحی علاقے بھکڑال کے رہائشی صوبیدار شکیل وزیرستان میں جام شہادت نوش کر کے وطن پر قربان ہو گیا

کلر سیداں (قیصراقبال ادریسی /نامہ نگار) کلر سیداں کے نواحی علاقے بھکڑال کے رہائشی صوبیدار شکیل وزیرستان میں جام شہادت نوش کر کے وطن پر قربان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں کے علاقہ موضع بھکڑال کا رہائشی فوجی جوان صوبیدار شکیل وزیرستان میں دشمن کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے صوبیدار شکیل شہید نے …مزید پڑھیں

مخالفین اپنی ناکامی پر بے بنیاد پروپگنڈا کررہے ہیں، کسی سیاسی رہنما کو نہ تو روکا گیا نہ گرفتار کیا گیا ،آصف کیانی ، محسن سیٹھی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے صدر آصف محمود کیانی اور میونسپل کمیٹی کلرسیداں کے صدر چوہدری محسن نوید سیٹھی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا وطیرہ نہیں کہ انتظامیہ کے زور پر کسی بھی سیاسی رہنما یا ورکر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا …مزید پڑھیں

۔شاہین پبلک سکول کی ٹیچر والدین کے لاکھوں روپے لیکر فرار۔سکول انتظامیہ کا میڈیا میں بات کرنے پر بچوں کو سکول سے اٹھا دینے کی دھمکی۔

کلرسیداں(مرزاعتیق الرحمن)۔شاہین پبلک سکول کی ٹیچر والدین کے لاکھوں روپے لیکر فرار۔سکول انتظامیہ کا میڈیا میں بات کرنے پر بچوں کو سکول سے اٹھا دینے کی دھمکی۔کلرسیداں کے شاہین پبلک سکول کی ٹیچر نگہت الیاس نے داخلے کے لئیے آنے والے والدین سے بطور ادھار لاکھوں روپے لئیے اور سکول چھوڑ کر چلی گئ۔ٹیچر نگہت …مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی بقا کے لیے بار کا کردار اہم ہے،بشارت اللہ خان ایڈووکیٹ

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز) قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے بار کا کردار انتہائی اہم ہے، قانون پر عمل پیرا ہو کر ہی اعلی معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے، ان خیالات کااظہار امیداوار پنجاب بار کونسل بشارت اللہ خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے کلرسیداں، گوجر خان اور ٹیکسلابار ایسوسی ایشن …مزید پڑھیں