شوبز میں انٹری مارنے والی یہ خوبرو حسینہ کس معروف شخصیت کی بیٹی ہے ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

راچی(ویب ڈیسک) کامیڈین کاشف خان کی جواں سالہ بیٹی ربیکا نے شوبز میں انٹری دے دی۔اداکار دانش تیمور کے نجی چینل سے نشر ہونے والے میزبان گیم شو میں ایک ٹیم میں شامل معصوم سی ربیکا نامی لڑکی صرف گیم کی کھلاڑی ہی نہیں بلکہ وہ کامیڈین کاشف خان کی بیٹی بھی ہیں۔ ربیکا آج …مزید پڑھیں

صبا قمر کی بلال سعید کیساتھ شادی کی خبروں کی تردید

لاہور: اداکارہ صبا قمر نے بلال سعید کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے انسٹاگرام پوسٹ پر قبول ہے کیپشن کے ساتھ ہی ایک ایسی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈیا صارفین کو گمان ہوا کہ شاید …مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل ہو گئے

ممبئی: بھارت کے معروف اداکار امیتابھ بچن کورونا سے صحت یاب ہو گئے جس کے بعد انہیں گھر منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں ہسپتال میں قرنطینہ کر دیا گیا تھا، 11 جولائی سے امیتابھ ہسپتال میں کورونا کے سبب زیر علاج تھے۔ ڈاکٹروں …مزید پڑھیں

صبا قمر اور بلال سعید نے شادی کرلی ؟

لاہور: معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام میں کی گئی ایک مبہم پوسٹ میں بلال سعید کو ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا اور سوشل میڈیا پر صبا قمر اور بلال سعید کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ …مزید پڑھیں

اداکارہ نیمل خاور اور اداکار حمزہ علی عباسی کے گھر ننھے مہمان کی آمد

لاہور: اداکارحمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پراپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی …مزید پڑھیں

امیتابھ کا کورونا ٹیسٹ منفی، اسپتال سے ڈسچارج

ممبئی: بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں اسپتال سے گھر منتقل ہونے کی خبر دی۔امیتابھ بچن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 23 دن سے ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بالی ووڈ اسٹار کورونا …مزید پڑھیں

قربانی کیلئے تگڑے جانور کی تلاش کیلئے شوبز ستاروں نے مویشی منڈی کا رخ کر لیا

لاہور: شوبز شخصیات بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے جذبے سے سرشار ہے، قربانی کے لئے خوبصورت اور تگڑے جانور کی تلاش کیلئے شوبز ستاروں نے مویشی منڈی کا رخ کیا۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کی آمد آمد ہے، شوبز ستارے بھی مویشی منڈی جا پہنچے۔ فنکاروں نے قربانی کے لئے خوبصورت، موٹے اور تگڑے …مزید پڑھیں

حریم شاہ کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان

لاہور: مزید شیئراب ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی باری ہے، بقرعید کے بعد دونوں جماعتوں کے حوالے سے اہم انکشافات کروں گی، اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو …مزید پڑھیں

میں اپنے اہلخانہ سمیت کورونا کا شکار ہوگیا تھا، شہزاد رائے

لاہور: پاکستان میوز ک انڈسٹری کے معرو ف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے مداحوں کو ایک اہم انکشاف سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل وہ اپنے اہلخانہ سمیت عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے اپنی نئی ویڈیو کا یوٹیوب لنک …مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنیوالے اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے

لاہور: متعدد ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا، مختلف ٹیلی ویژن شو میں وزیراعظم عمران کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال …مزید پڑھیں