ایشوریہ اور بیٹی کورونا وائرس سے صحتیاب

ممبئی: کورونا وائرس کا شکار بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے تاہم ان کے شوہر ابھیشک اور ان کے سسر بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اب بھی زیر علاج ہیں۔ ایشوریہ اور ان کی بیٹی 10 دن …مزید پڑھیں

بھارتی اداکار جوا کھیلتے ہوئے پکڑا گیا

چنئی: بھارتی شہر چنئی میں تامل فلموں کا اداکار 13 ساتھیوں سمیت جوا کھیلتے ہوئے پکڑا گیا، پولیس نے خفیہ اطلاع پر چنئی کے ایک اپارٹمنٹ میں کارروائی کی، جوکہ اداکار کی ملکیت بتایا جاتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تامل اداکار شام کو 13 ساتھیوں سمیت جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے، …مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار

لاہور: معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے فیصل آباد کے شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسفند یار نامی شخص نے جنت مرزا اور ان کی بہن کی ایڈٹ کی گئی تصاویر اور نامناسب ویڈیوز آن لائن شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ یہ جنت اور ان کی بہن …مزید پڑھیں

ماڈل ایان علی کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

لاہور: فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی، ماڈل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اُن کا فوٹو شوٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ویڈیو دیکھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اُن کے کسی نئے پروجیکٹ کا کوئی حصہ …مزید پڑھیں

اداکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس کو شکست دیکر گھر منتقل ہو گئیں

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر منتقل ہوگئیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ روبینہ اشرف کچھ عرصہ قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں جس کے بعد ان کی طبعیت بگڑنے اور آئی سی یو میں منتقل ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھی تاہم …مزید پڑھیں

امجد صابری کی بیٹی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی

لاہور: قوالی کے فن اور اپنی منفرد آواز کے ذریعے پہچان بنانے والے امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اپنے اکاؤنٹ بنائے اور بے حد کم عرصے میں اُن کے فالوورز کی تعداد ہزاروں …مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سیلف آئسولیشن سے ہسپتال منتقل

ممبئی: کورونا وائرس کی شکار ہونے والی بالی ووڈ اداکار اور بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے بچن کو سیلف آئسولیشن سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایشوریا رائے بچن کو کووڈ-19 کے علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …مزید پڑھیں

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے،فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں جبکہ سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ …مزید پڑھیں

سلمان خان کی خوبصورت تصویر کے ذریعے کترینا کو سالگرہ پر مبارکباد

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی گرل اور معروف اداکارہ کترینا کیف آج 37 برس کی ہوگئی ہیں، اور آج وہ اپنی سالگرہ اپنی بہن ازابیل کیف کے ساتھ گھر پر منارہی ہیں۔ اس موقع پر ان کے پرستاروں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات کا سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا …مزید پڑھیں

پنجاب: سینما مالکان کیلئے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب بھر کے سینما مالکان کیلئے صوبائی حکومت نے ایک سال تک ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز پنجاب نے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کی مد میں یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2021 تک ٹیکس کی چھوٹ دی ہے، نئے بننے …مزید پڑھیں