واٹس ایپ گروپ کال میں اب 8افراد شامل ہو سکیں گے

لاہور: سمارٹ فون کے مشہور ترین میسنجر واٹس ایپ نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن دیکھتے ہوئے صارفین کیلئے زبردست سہولت متعارف کرادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین آڈیو یا ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرسکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ …مزید پڑھیں

آئی فون ایس ای: شکل آئی فون 8 جیسی مگر خصوصیات آئی فون 11 کی

نیویارک : دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک نیا آئی فون متعارف کروایا ہے۔ اس فون کو آئی فون ایس ای کا نام دیا گیا ہے اور کا 2018 کے بعد ایپل نے پہلی مرتبہ ایس ای سیریز کا آئی فون بازار میں پیش کیا ہے۔ یہ فون شکل میں 2017 میں متعارف …مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے قابل اعتراض ویب سائٹس بند کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو بتایا گیا ہے کہ 9 لاکھ ویب سائٹس کو توہین مذہب، پورنوگرافک، ریاست مخالف، عدلیہ یا پاک فوج مخالف مواد ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کمیٹی کو بتایا کہ شہریوں …مزید پڑھیں