کلرسیداں ٹی ایچ کیو عملہ کی لاپرواہی ، معدے کے مریض کو دل کا مریض بنا کر راولپنڈی ریفر کردیا

کلرسیداں (زاہد پرویز سے) کلر سیداں THQ ہسپتال ایمرجنسی کے عملہ کی لاپرواہی کی وجہ معدے کی مریضہ کو دل کی بیماری بتا کر راولپنڈی ریفر کردیا گیا۔ نواحی گاؤں مک کی رہائشی معدے کی شدید تکلیف کے باعث ٹی ایچ کیو کلرسیداں ایمرجنسی میں لایا گیا جہاں پر ڈاکٹر نے دل کا مسلہ بتا …مزید پڑھیں

دو لاکھ سے زائد کی بکریاں چوری کرلی گئیں،مقدمہ درج

کلرسیداں: کلرسیداں کے نواحی گاؤں منگلورہ کے رہائشی سبطین حسن ولد حسن اختر نے پولیس تھانہ کلرسیداں کو بتایا کہ میں نے اپنے گھر میں انتہائی قیمتی پالتو بکریاں پال رکھی ہیں،جو کہ مورخہ 3اگست کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر سورہا تھا کہ ایک عدد سفید رنگ کی مہران کار میں …مزید پڑھیں

kallar police

پوری قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیاہے،شیخ وسیم اکرم

کلرسیداں (عا،ر چودھری سے ) مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری اور بزنس کمیونٹی پیرس کے صدر شیخ وسیم اکرم نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیاہے، کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی ضرور …مزید پڑھیں

wasim akram sh

عید کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات پر آر ڈبلیو ایم سی کو خراج تحسین

کلرسیداں: کلرسیداں میں عیدالاضحیٰ کے دوران آر ڈبلیو ایم سی کی شاندار کارکردگی کی بدولت علاقہ میں صفائی کی صورتحال پر شہریوں نے آر ڈبلیو ایم سی کلرسیداں کے انچارج ماجد اسحاق اور ان کے سپر وائزر ندیم مسیح کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امسال آر ڈبلیو این سی …مزید پڑھیں

rwmc

روات پولیس کی اہم کارروائی،چوری کی واردات میں ملوث سیکورٹی گارڈ سمیت 02ملزمان گرفتار،ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

روات: تھانہ روات پولیس کی اہم کارروائی،چوری کی واردات میں ملوث سیکورٹی گارڈ سمیت 02ملزمان گرفتار،ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد،کمپنی منیجرکی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر نے بتایاکہ تھانہ روات پولیس کوTOLLINKپاکستان پرائیوٹ کمپنی لیمٹیڈ کے منیجرمعرو ف صدیقی نے درخواست دی کہ ان کی …مزید پڑھیں

ps rawat

کلرسیداں میں بھی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ناجائز قبضے اور 5اگست 2019کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی سرکار کے اقدام کے خلاف یوم استحصال منایا گیا،

کلرسیداں: ملک بھر کی طرح کلرسیداں میں بھی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ناجائز قبضے اور 5اگست 2019کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی سرکار کے اقدام کے خلاف بلدیہ کلرسیداں اور اسسٹنٹ کمشنر آفس کلرسیداں کے زیر اہتمام یوم استحصال منایا گیا،بدھ کی صبح نو بجکر اٹھاون منٹ پر میونسپل کمیٹی کلرسیداں …مزید پڑھیں

ڈینگی لارو برآمد ہونے ڈینگی ٹیم نے پائپ فیکٹری کو سیل کردیا

کلرسیداں: کلرسیداں میں جاری ڈینگی کے خلاف مہم کے سلسلے میں نواحی علاقے شاہ باغ میں ڈینگی ٹیم نے چیکنگ کے دوران پائپ فیکٹری کو سیل کردیاتفصیلات کے مطابق تحصیل ہیلتھ آفیسر راجہ عبدالجبار نے اپنے عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شاہ باغ میں واقع طارق آر سی سی پائپ فیکٹری سے ڈینگی لارواء …مزید پڑھیں

علاقائی پسماندگی دور کرنا میری اولین ترجیحات میں ہے الیکشن سے قبل کیے گئے وعدے پورے کیے جارہے ہیں،راجہ صغیر احمد

کلرسیداں (مقصود علی سے) کلرسیداں کے نواحی گاؤں پنڈ میر گالہ میں ایم پی اے راجہ محمد صغیر کی طرف سے علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے 28لاکھ 96ہزار کی گرانٹ سے گلیات کی تعمیر کی گئی جس کا گزشتہ روز افتتاح بدست ایم پی اے راجہ محمد صغیر نے کیا اس موقع پر …مزید پڑھیں

عید الاضحی قربانی کا درس دیتی ہے۔اسی پر اہل ثروت کو اپنے ارد گرد کے غریب و مساکین کا خیال رکھنا چاہیے،راجہ ندیم احمد

کلرسیداں :عید الاضحی قربانی کا درس دیتی ہے۔اسی پر اہل ثروت کو اپنے ارد گرد کے غریب و مساکین کا خیال رکھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی رہنما سابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن سکوٹ راجہ ندیم احمد نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عید قربان …مزید پڑھیں

کلرسیداں طوفان باد وباراں سے بند ہونے والی بجلی بحال کردی گئی

کلرسیداں: کلرسیداں اور گرد ونواح میں سوموار کی سہہ پہر آنے والے شدید آندھی طوفان ،بارش اور اولے گرنے سے گاؤں منگلورہ کے مقام پر چوآخالصہ سب ڈویژن کو بجلی فراہم کرنے والے چار کھمبے گرنے سے بند ہونے والی بجلی 24گھنٹے کے اندر بحال کردی گئی ،تفصیلات کے مطابق شدید گرمی اور حبس کے …مزید پڑھیں

iesco