الخدمت فاوَنڈیشن کلرسیداں کے زیرانتظام اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا

کلرسیداں: عیدلا اضحی کے موقع پر الخدمت فاوَنڈیشن کلرسیداں کے زیر انتظام کلرسیداں اور چوکپنڈوڑی میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا،الخدمت فاوَنڈیشن کلرسیداں کے صدر محمد توقیر اعوان اور امیر جماعت اسلامی کلرسیداں جاوید اقبال کے مطابق امسال 24بڑے جانور وں کی قربانی کی گئی ، اور 3360کلو گوشت حصہ داروں اور مستحقین میں …مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح کلرسیداں میں بھی عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی

کلرسیداں: ملک بھر کی طرح کلرسیداں میں بھی عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی۔ کلرسیداں اور گردونواح میں حکومتی ایس او پیز کے مطابق نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ شہریوں نے سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی۔عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کیئے …مزید پڑھیں

کلرسیداں کے مقامی صحافی شیخ قمرالسلام کے بیٹے محمد یوسف کی وفات پراظہار تعزیت

کلرسیداں: کلرسیداں کے مقامی صحافی شیخ قمرالسلام کے بیٹے محمد یوسف کی وفات پر علاقہ بھر سے سیاسی،سماجی،کاروباری اور صحافتی شخصیات نے ان کے گھر جا کر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا۔ سابق تحصیلدارچوہدری محمد حسین، سابق چیرمین و ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود،سابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آبادشکیل قرار،سابق چیرمین ایم …مزید پڑھیں

ایمان زہرا نے صرف چاردنوں میں سورت یٰسین حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی

چوآخلصہ ( مقصود علی ) ایمان زہرا نے صرف دنوں میں سورت یٰسین حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی جامع مسجد فاطمۃ الزہرا ؑ کے خطیب آغا سید جمشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کم عمری میں حافظہ قرآن بننے کی مثالیں توکثرت سے ملتی ہیں لیکن کم مدت میں قرآن کی …مزید پڑھیں

تاجروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں قابل مذمت ہیں،سردار عدیل انجم

کلرسیداں: تاجروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں قابل مذمت ہیں،نا اہل اور نالائق حکومت تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دے، آئے روز تاجروں کو پریشان کیا جاتا ھے تاجر برادری کے ساتھ انشااللہ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سوشل میڈیا ایگزیکٹو ممبر NA 57 سںمسلم لیگ ن …مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی جانب سے سرکل کہوٹہ کے پولیس شہدا کے اہل خانہ میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی

کلرسیداں: عیدلااضحی کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے پولیس کے شہدا کے اہل خانہ کو نقدی اور راشن تقسیم کرنے کے سلسلے میں سرکل کہوٹہ کے پانچ شہدااے ایس آئی فدا حسین دوبیرن کلاں گاؤں کھناہدہ تھانہ کلرسیداں،ہیڈکانسٹیبل گاؤں ڈیرہ خالصہ تھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل اسد محمود موہڑہ کھوہ والاتھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل محمد مظہر موریاں ڈاکخانہ …مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن تحصیل کلر سیداں کا عید کے فورا بعد تحصیل کلر سیداں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہو گا

کلر سیداں: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن تحصیل کلر سیداں کے جنرل سیکرٹری پرویز اقبال نے کہا کہ عید کے فورا بعد تحصیل کلر سیداں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہو گا۔ جس کی صدرات ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد اور تحصیل سر پرست اعلیٰ نیئر جمال اور صدر کلر سیدا ں سید زبیر …مزید پڑھیں

سبزی منڈی جانے والے سبزی فروشوں کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،پولیس نے درخواست وصول کرلی

کلرسیداں (حبیب الرحمن قریشی سے ) سبزی منڈی جانے والے سرصوبہ شاہ کے سبزی فروشوں کو سموٹ روڈ نالہ سریں (کسی)کے قریب گاڑی روک کر پانچ مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک لوٹ لیا،تفصیلات کے مطابق علی الصبح سبزی منڈی جانے والے سرصوبہ شاہ کے رہائشیوں بروٹہ کے رہائشی چوہدری محمد رمضان اور سموٹ کے …مزید پڑھیں

kallar police

تبدیلی سرکار کی رخصتی کا وقت ہوچکا ہے،حکومت کا دم آخر ہے، استعفوں کی بہار کا موسم آگیا،حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں،شیخ توقیر احمد

کلرسیداں: دو سالوں میں ملکی معیشت کا ستیاناس کرنے والے حکمرانوں کی رخصتی کا وقت آن پہنچا ہے،پی ٹی آئی حکومت آخری سانس لے رہی ہے،عمران خان جس تبدیلی کا نعرہ لگا کراقتدار میں آئے تھے،وہ نعرہ جھوٹا ثابت ہوا،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی تانیہ ایدروس کے استعفے سے یہ بات …مزید پڑھیں

کلرسیداں اور گردونواح میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کردیا گیا،بازار بندکروا دیا گیا ایک دن قبل لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہر ہ کرنے والی انجمن تاجران منظر سے غائب

کلرسیداں: حکومت پنجاب کی جا نب سے جاری عیدلااضحی کے سلسلے میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن پر کلرسیداں اور گردونواح میں عمل درآمد کروادیا گیا،اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ نے گزشتہ روز انجمن تاجران کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے ہر صورت حکومت رٹ کو بحال رکھنے کی غرض …مزید پڑھیں