راولپنڈی پولیس کی جانب سے سرکل کہوٹہ کے پولیس شہدا کے اہل خانہ میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی

کلرسیداں: عیدلااضحی کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے پولیس کے شہدا کے اہل خانہ کو نقدی اور راشن تقسیم کرنے کے سلسلے میں سرکل کہوٹہ کے پانچ شہدااے ایس آئی فدا حسین دوبیرن کلاں گاؤں کھناہدہ تھانہ کلرسیداں،ہیڈکانسٹیبل گاؤں ڈیرہ خالصہ تھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل اسد محمود موہڑہ کھوہ والاتھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل محمد مظہر موریاں ڈاکخانہ …مزید پڑھیں

عوا م دو با رہ مسلم لیگ ن اور شا ہد خا قا ن عبا سی کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، رہنما ء پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک حسا م محمو د

کہوٹہ: میا ں محمد نوا ز شر یف اور شا ہد خا قا ن عبا سی پر تنقید کرنے وا لے آج بتا ئیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہوٹہ آکر کیا دیا، صر ف چیل کا پو دا لگا وا پس جا نا،علا قے کی عوا م کے سا تھ بڑا مذاق ہے، …مزید پڑھیں

)علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم استعما ل کرو نگا، امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر شیخ راسب شعیب رہنماء پا کستا ن مسلم لیگ ن

کہوٹہ: علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم استعما ل کرو نگا، علا قہ آج سیو ریج، پینے کے صا ف پا نی، گلیا ت اور دیگر مسا ئل کا شکا ر ہے، سا بقہ عوا می نمائندو ں نے صر ف اپنے مفا دات کی سیا ست کی اور …مزید پڑھیں

آٹا، چینی، گھی، سبزی فرو ٹ کے ریٹو ں کی طر ح حکو مت کپڑے، جو تے، درزیو ں کے ریٹ میں مختص کرے، ملک اظہر اعوان فخر چھنی اعوان

کہوٹہ: آٹا، چینی، گھی، سبزی فرو ٹ کے ریٹو ں کی طر ح حکو مت کپڑے، جو تے، درزیو ں کے ریٹ میں مختص کرے، انتظا میہ سبزی فرو ٹ پا نچ رو پے مہنگا بیچنے پر قا نو ن نا فذ کرنے پہنچ جا تی ہے مگر کہوٹہ میں بیٹھے کپڑے، جو تے فرو …مزید پڑھیں

علا قے کی عوا م کا درد سمجھتا ہوں کیو نکہ میں خو د ایک غر یب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، سا بق چیر مین یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سجا د حسین ستی

کہوٹہ: بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا، سا بقہ دو ر میں علا قے میں کرڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وائے، جو آج بھی بول رہے ہیں، جب میں سا بقہ الیکشن میں کا میا ب ہوا تو یو نین کو نسل کھڈ …مزید پڑھیں

kahuta

علا قے کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو تا ہے،امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ

کہوٹہ: علا قے کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو تا ہے،ہما ری عوا م آج بھی پسماندہ تر ین زند گی گزا ر رہی ہے، سابقہ عوا می نمائندوں نے صر ف اپنے لیئے سیا ست کی عوا م کو سوائے لو لی پا پ کے کچھ نہ دیا گیا، جس کی …مزید پڑھیں

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، در جنو ں گا ڑیو ں کو بھا ری جرمانے

کہوٹہ: ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، در جنو ں گا ڑیو ں کو بھا ری جرمانے، بغیر کا غذا ت چلنے والی گا ڑیو ں کے خلا ف بھی کریک ڈا ؤ ن، شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈوں کاخاتمہ کر دیا گیا، جبکہ مین پنڈی رو ڈ بند ہو نے …مزید پڑھیں

traffice police

پا کستا ن پیپلز پا رٹی آئندہ بلد یا تی الیکشن میں میدان ما رے گی،سا بق امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر محمد خو رشید احمد

کہوٹہ: پا کستا ن پیپلز پا رٹی آئندہ بلد یا تی الیکشن میں میدان ما رے گی، کہوٹہ پیپلز پا رٹی کا گڑھ ہے، پیپلز پا رٹی کے جیا لے اپنے قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو، بے نظیر بھٹو شہید کے بیٹے قا ئد بلا ول بھٹو زردا ری کو پا کستا ن …مزید پڑھیں

چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کرنے والےچھ نامزد ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

کہوٹہ: پولیس کی بڑی کارروائی , چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کرنے والےچھ نامزد ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ، گزشتہ رات تقریبا 1 بجے کے قتل کا ہولناک واقعہ پیش آیا, ملزمان نے چھریوں سے وار کر کے 18سالہ نوجواں ثاقب لطیف کو قتل کر دیا تھا قتل کا واقعہ گروپ بندی …مزید پڑھیں

کہوٹہ پاکستان تحریکِ انصاف کا قلعہ ہے پریس کلب کہوٹہ کے غیر زمہ دارانہ رویے پر قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں،راجہ وحید احمد خان

کہوٹہ: کہوٹہ پاکستان تحریکِ انصاف کا قلعہ ہے پریس کلب کہوٹہ کے غیر زمہ دارانہ رویے پر قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں راجہ وحید احمد خان،19جولائی کو پریس کلب کہوٹہ کے پروگرام میں یہ سوال کیا گیا کہ میں نے بلدیاتی الیکشن2016 (چیئرمین\وائس چئیرمین) میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ ظہور اکبر …مزید پڑھیں