سابق وا ئس چیر مین بلد یہ کہوٹہ چو ہد ری بشر الدین انتقال کرگئے

کہوٹہ: سابق وا ئس چیر مین بلد یہ کہوٹہ چو ہد ری بشر الدین کرو نا وا ئر س سے لڑتے ہوئے گز شتہ رو ز انتقا ل کر گئے، مر حوم کی نماز جنا زہ 6بجے قبر ستا ن مہاجرین میں ادا کر دی گئی، یا درہے کہ چو ہد ری بشر الد ین …مزید پڑھیں

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، بغیر کا غذات 5مو ٹر سا ئیکل جبکہ7گاڑیا ں تھانہ کہوٹہ بند

کہوٹہ: ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، بغیر کا غذات 5مو ٹر سا ئیکل جبکہ7گاڑیا ں تھانہ کہوٹہ بند، متعدد کو بھا ری جرمانے، قا نو ن کی خلا ف ورزی کسی صو رت بر داشت نہیں، سی ٹی اؤ را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو …مزید پڑھیں

traffice police

یونین کونسل کھڈیوٹ میں پی ٹی آئی کی پوزیشن مضبوط

کہوٹہ: پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سرگرم رہنماء تنو یر ستی کی کا وشیں رنگ لے آئیں، یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ میں پی ٹی آئی کی پو زیشن مضبو ط، پا رٹی کی تنظیم کے حوالے سے اہم میٹنگ جلسے کا رو پ دھا ر گئی، کا رکنو ں …مزید پڑھیں

پولیس تھانہ کہوٹہ کی بڑی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردتوّں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

کہوٹہ: پولیس تھانہ کہوٹہ کی بڑی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردتوّں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے چوری کیے گئے 9 عدد موٹر سائیکل اور سپئیر پارٹس برآمد،گرفتارہو نے والے ملزمان میں فرحان احمد اور ذیشان علی شامل ہیں،ملزمان کہوٹہ شہر اور دیہی علاقوں میں مکمل ریکی کر کے موٹر سائیکل چوری …مزید پڑھیں

چیف آف اعوان پا کستا ن ملک صفد ر اعوا ن کی اہلیہ کی وفا ت پر ملک عاصم اعوان اور دیگر کی فا تحہ خوانی،

کہوٹہ: چیف آف اعوان پا کستا ن ملک صفد ر اعوا ن کی اہلیہ کی وفا ت پر ملک عاصم اعوان اور دیگر کی فا تحہ خوانی، گہرے دکھ کا اظہا ر کیا گیا، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز راولپنڈی کینٹ اعوان سٹریٹ رہائش گاہ سربراہ متحدہ علماء مشائیخ کونسل آف …مزید پڑھیں

پا کستا ن تحریک انصا ف یو تھ ونگ کے سرگرم رہنماء سر دا ر ارشد مجید کی جانب سے ٹی پا رٹی کا اہتمام

کہوٹہ: پا کستا ن تحریک انصا ف یو تھ ونگ کے سرگرم رہنماء سر دا ر ارشد مجید کی جانب سے ٹی پا رٹی کا اہتمام،چیر مین آر ڈی اے راجہ طا رق محمو د مرتضی، تحصیل صد ر کہوٹہ راجہ خو رشید ستی، فوکل پر سن ہیلتھ و ڈپٹی جنرل سیکر ٹر ی را …مزید پڑھیں

تھانہ کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی:تھانہ کہوٹہ پولیس کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز اور سپیئر پارٹس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر نے بتایا کہ ڈویژن کے ایس ایچ او ز کو کار و موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی گئی تھی، جن …مزید پڑھیں

تا جران چو کپنڈوڑی کیلئے میر ے در وا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں،صد ر انجمن تا جران چو کپنڈوڑی و ممتا ز سماجی شخصیت راجہ سہیل جہانگیر

کہوٹہ: تا جران چو کپنڈوڑی کیلئے میر ے در وا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں، تا جرو ں کے حقو ق انکی دہلیز پر فرا ہم کرینگے، تا جر برا دری مسا ئل کا شکا ر ہے، مو جو دہ دو ر میں ایک تا جر کی زند گی انتہا ئی مشکل ہے، انشا …مزید پڑھیں

صد ر مسلم طلبہ محاذپا کستا ن عبید عبا سی کے اعزا ز میں سابق امید وا ر برائے ایم این اے را جہ طا رق عظیم کی جانب سے عشا ئیہ

کہوٹہ: صد ر مسلم طلبہ محاذپا کستا ن عبید عبا سی کے اعزا ز میں سابق امید وا ر برائے ایم این اے را جہ طا رق عظیم کی جانب سے عشا ئیہ کا اہتما م، تقر یب میں صد ر مسلم طلبہ محا ذ پا کستا ن عبید عبا سی،ممتا ز مسلم لیگی رہنماء …مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران‌ خان کے دورہ کہوٹہ کی جھلکیاں

وزیر اعظم پا کستا ن عمران خان بز ریعہ ہیلی کا پٹر کہوٹہ کے علا قے جرال آبا د اترے، آگے بز ریعہ گا ڑی پنجاڑ پہنچے،اس مو قع پر پی ٹی آئی کا رکنان کی بڑی تعدا د مو جود تھی،مگر چند رہنماؤں اورافراد کے علاوہ عوا م کو آگے نہ جانے دیا گیا۔ …مزید پڑھیں