گوجر خان ،عوامی سہولیات سے آراستہ ہسپتال کآ افتتاح

گوجرخان(تحصیل رپورٹر/زاہد شفیق قریشی)معروف ڈاکٹر اور ڈپٹی ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان سید غلام عباس شاہ نے عوامی سہولیات سے آراستہ ایک بہترین ہسپتال ۔العباس میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال گوجر خان کی عوام کے لئے ھاوسنگ سکیم نمبر1 میں افتتاحی تقریب کے بعد 24 گھنٹے سروس کے ساتھ اوپن کردیا افتتاح کے …مزید پڑھیں

بیول اور اس کے گردو نواع میں واقع مساجد میں دوبارہ قالین دریاں بچھا دی گئی ہیں

بیول(راجہ طارق ایوب سے) بیول اور اس کے گردو نواع میں واقع مساجد میں دوبارہ قالین دریاں بچھا دی گئی ہیں جو کہ کرونا وباء کے ہیش نظر حکومتی احکامات پر چند ماہ پہلے ہٹا دئیے گئیے تھے اور نمازی ننگے فرش پر چھ ماہ نماز ادا کرتے رہے لیکن اب عید الضحی’ کی نماز …مزید پڑھیں

bewal

بنیادی مرکز صحت سوئیں چیمیاں میں سہولیات کا فقدان،مریض رل گئے

بیول( راجہ طارق ایوب سے) بنیادی مرکز صحت سوئیں چیمیاں میں سہولیات کا فقدان،مریض رل گئے ۔ سوئیں چیمیاں یونین کونسل میں واقع واحد سرکاری ہسپتال جو کہ مرکز صحت ہے میں دور دراز مانکرائے،چلو،میر گالہ،چکڑالی،میرہ شمس،اور دیگر بستیوں سے آنے والے مریضوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس میں الٹرا ساونڈ سہولت نہیں ہے …مزید پڑھیں

دو سال کا بچہ بورنگ پائپ میں گر گیا،180فٹ گہرے بورنگ سے زندہ نکال لیا گیدو سال کا بچہ بورنگ پائپ میں گر گیا،180فٹ گہرے بورنگ سے زندہ نکال لیا گی

بیول ( راجہ طارق ایوب سے ) دو سال کا بچہ بورنگ پائپ میں گر گیا،180فٹ گہرے بورنگ سے زندہ نکال لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے نواحی علاقے بیول نئی آبادی لال خان ڈہوک میں مقیم سکندر بٹ ولد ساجد بٹ کا دوسالہ بیٹا عیسی بٹ گھر میں کھیلتے کھیلتے اچانک سے صحن میں …مزید پڑھیں

بیول میں واقع منڈی مویشی میں رش، آسمانی کو چھوتی قیمتیں اور منہ مانگے دام کی وجہ سے گاہک بد دل

بیول( راجہ طارق ایوب) بیول میں واقع منڈی مویشی میں رش، آسمانی کو چھوتی قیمتیں اور منہ مانگے دام کی وجہ سے گاہک بد دل، اور بحث مباحثہ سے ریٹ طے کئیے جا رہے ہیں۔آج نماز جمعہ کے بعد جبکہ عید کو ایک دن باقی یےبیول میں منعقد منڈی مویشی میں بہت خوبصورت، بیل،بچھڑے چوٹیاں، …مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ پولیس کی اہم کارروائی،ٹرانسجینڈر کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم 48گھنٹوں میں گرفتار

راولپنڈی: تھانہ مندرہ پولیس کی اہم کارروائی،ٹرانسجینڈر کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم 48گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل تھانہ مندرہ کے علاقہ میں فائرنگ کر کے ایک ٹرانسجینڈرکے قتل اور ایک ٹرانسجینڈرکے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا، سی پی او محمدا حسن یونس نے واقعہ …مزید پڑھیں

گجرخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد

گجرخان: گجرخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد،ملزم ارسلان قمر سے 2 کلو 150گرام چرس اور پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،منشیات فروش کے خلاف کارروائی ایس ایچ او گوجر خان انسپکٹر عمران عباس اور ان کی ٹیم نے کی،ملزم گوجر خان کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا، …مزید پڑھیں

حبیب چوک، لڑائی میں ایک نوجوان قتل،جبکہ دوسرا شدید زخمی

بیول( راجہ طارق ایوب) حبیب چوک، لڑائی میں ایک نوجوان قتل،جبکہ دوسرا شدید زخمی۔ گزشتہ شب جبیب چوک چنگا میرا کے جوان نے اپنے ساتھیوں سمیت ہرڑ کے رہائشی ابراہیم اور دیگر پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کر دی جس سے ابراہیم موقع ہر ہی ہلاک ہو گیا جب کہ اسکا ایک ساتھی اومنکا کا …مزید پڑھیں

گجرخان نواحی گائوں دیرہ مسلم میں شقی القلب باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا ملزم فرار

گجرخان( مرزا عتیق سے ) گجرخان نواحی گائوں دیرہ مسلم میں شقی القلب باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا ملزم فرار، ملزم نور محمد نے دو بچوں سمیت تین بچوں کو ٹرنک میں بند کردیا ،تینوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ عثمان اور چار …مزید پڑھیں

کرنل نعیم اکبر کو بریگیڈئیر کے عہدے پر ترقی پانے اہلیان بیول،گجرخان کی طرف سے مبارک باد

کلرسیداں: سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگی راہنما چوہدری محمد ریاض کے داماد،سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان کے بھانجے،کرنل انیس اکبر،ڈاکٹر ادریس اکبرکے بھائی کرنل نعیم اکبر کو بریگیڈئیر کے عہدے پر ترقی پانے پر ممتازمسلم لیگی راہنما چودھری فیاض اختر،چودھری عدنان فیاض،چودھری ذیشان فیاض،چودھری اکرام الحق،مسلم لیگی راہنما چودھری خالد،چودھری اشفاق،خواجہ محمد …مزید پڑھیں