ووٹ ویریفیکیشن کا اساتذہ کو معاوضہ ادا کیا جائے،شرقی گجرخان کے اساتذہ کا مطالبہ

بیول( راجہ طارق ایوب) ووٹ ویریفیکیشن کا اساتذہ کو معاوضہ ادا کیا جائے۔ شرقی علاقوں کے سینکڑوں اساتذہ نے کہا ہے کہ ووٹ کی تصدیق اور ڈسپلے سینٹر میں اندراج کا کام کئیے آج دس ماہ سے بھی زیادہ کا وقت گزر گیا ہے لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک ان اساتذہ کو …مزید پڑھیں

بھڈانہ،قاضیاں،موہڑہ گجراں،منجوٹھہ اور دیگر قریبی بستیوں میں بجلی کی فورس لوڈ شیڈنگ جاری

بیول( راجہ طارق ایوب) بھڈانہ،قاضیاں،موہڑہ گجراں،منجوٹھہ اور دیگر قریبی بستیوں میں بجلی کی فورس لوڈ شیڈنگ، ہر دوسرے دن صبح سے لے کر شام تک بجلی رہتی ہے۔ واپڈا اہلکار مرمتی کام کے بہانے ہر دوسرے دن بجلی بند رکھتے ہیں۔ اس سخت گرمی جب کہ درجہ حرارت 40 سے بھی زیادہ ہے اس وقت …مزید پڑھیں

iesco

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول مل اعوان کو ہائی کا درجہ ملنے سے اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بیول(راجہ طارق ایوب) گورنمنٹ گرلز مڈل سکول مل اعوان کو ہائی کا درجہ ملنے سے اہل علاقہ ایک دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔اہل علاقہ کا ہیڈ ماسٹر بوائز ہائی سکول چنگا میرا محمد اصغر کا فزیبلٹلی رپورٹ تیار کرنے پر شکریہ۔ اس علاقہ میں دور دراز تک گرلز ہائی سکول۔ موجود تھے جن کی …مزید پڑھیں

منجوٹھہ مڈل سکول بوائز کو ہائی کا درجہ دے دیا گیا ہے

بیول( راجہ طارق ایوب) منجوٹھہ مڈل سکول بوائز کو ہائی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق تحصیل گو جر خان میں کل سترہ سکولوں کا ہائی کا درجہ دیا گیا ہے جن میں شرقی علاقوں کے تین سکول شامل ہیں جن میں منجوٹھہ مڈل سکول بوائز، گرلز مڈل سکول …مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ کے علاقہ میں قتل کی واردات،شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

مندرہ: تھانہ مندرہ کے علاقہ میں قتل کی واردات ،45 سالہ شادی شدہ خاتون کو خاوند نے پیٹ میں سریا مار کر زخمی کردیا خاتون سپتال پہنچ کر دم توڑ پولیس تھانہ مندرہ نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زاہد صادق سکنہ پاکپتن حال مقیم جی ٹی روڈ جھگیاں مندرہ نے گھریلو تنازعے …مزید پڑھیں

ملک سہیل اشرف کی چودھری عظیم سے ملاقات ،عید کی مبارک دی

چوآ خالصہ (نامہ نگار)ضلع راولپنڈی کے انصاف ویلفئیر ونگ کے صدر ملک سہیل اشرف عید کے دوسرے روز تحصیل گوجر خان پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری عظیم کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک بادپیش کی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا …مزید پڑھیں

یونین کونسل چنگا بنگیال کے گاؤں مل اعوان میں کرونا کے مریض کی تشخیص

بیول (راجہ طارق ایوب) : یونین کونسل چنگا بنگیال کے گاؤں مل اعوان میں کرونا کے مریض کی تشخیص، محکمہ صحت والوں نے اسے علیحدہ گھر میں ،دیگر افراد سے الگ کر دیا۔گاوں مل اعوان کے رہائشی محد ندیم جو کہ راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی کرتا ہے اس کو کرونا وائرس کی تشخیص …مزید پڑھیں

bewal

مرحوم راجہ اشفاق سرور مسلم لیگ ن کا قیمتی اور اہم سرمایہ تھے وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے انکی کمی مدتوں محسوس کی جاتی رہے گی

کلرسیداں (نامہ نگار) مرحوم راجہ اشفاق سرور مسلم لیگ ن کا قیمتی اور اہم سرمایہ تھے وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے انکی کمی مدتوں محسوس کی جاتی رہے گی گوجرخان مسلم لیگ ن کے راہنماؤں کا زبردست الفاظ میں راجہ اشفاق سرور مرحوم کو خراجِ عقیدت، مسلم لیگی رہنما سابق ایم این اے و …مزید پڑھیں

گجرخان کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریضہ زندگی کی بازی ہاز گئی

گجرخان ( عامر وزیر ملک ) گجرخان کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریضہ زندگی کی بازی ہاز گئی، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صندل روڈ کی پچاس سالہ رہائشی خاتون کرونا کی مریضہ ہولی فیملی میں دم توڑ گئی تحصیل گجرخان میں کرونا وائرس کے سبب مرنے والے مریضوں کی تعداد 9 ہو …مزید پڑھیں

گجر خان کے علاقہ سنگنی رجام میں درخت کی کٹائی کے تنازعہ پر ایک شخص قتل

گجرخان: سی پی او راولپنڈی کا واقعہ نوٹس، ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب، مقتول کی شناخت شوکت علی کے نام سے ہوئی ہے،ایس ڈی پی او گوجر خان ذوالفقار علی خان اور ایس ایچ او تھانہ گوجر خان میاں عمران عباس پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،واقعہ کی تحقیقات کی …مزید پڑھیں