گوجر خان ،عوامی سہولیات سے آراستہ ہسپتال کآ افتتاح

گوجرخان(تحصیل رپورٹر/زاہد شفیق قریشی)معروف ڈاکٹر اور ڈپٹی ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان سید غلام عباس شاہ نے عوامی سہولیات سے آراستہ ایک بہترین ہسپتال ۔العباس میڈیکل اینڈ سرجیکل ہسپتال گوجر خان کی عوام کے لئے ھاوسنگ سکیم نمبر1 میں افتتاحی تقریب کے بعد 24 گھنٹے سروس کے ساتھ اوپن کردیا افتتاح کے موقع پر دعائیہ تقریب میں ایم ایس ٹی ایچ کیو سرمد کیانی،ڈی ایس پی گوجرخان ذوالفقار خان ،ڈی ایس پی موٹروے پولیس علی حسن بلوچ،ایس ایچ او میاں عمران عباس،نوید افضل جنجوعہ،رمضان مرزا ایڈووکیٹ،عبدالغفور کیانی،شہزادہ خان،
ممتاز سماجی شخصیت جلیل کیانی،ڈاکٹر عامر،ڈاكٹرجمیل،ڈاكٹرقدوسی،ملك جاوید اقبال،زاہد شفیق قریشی،راجہ عمر لطیف،
قدیر خان،عبدالستار نیازی،شفقت کیانی،
عرفان راجہ،اسد شبیر،ازرم خیام،جہانزیب جیبی،
پی ٹی آٸی راہنما ہر دلعزیز شخصیت شہزادہ خان،راجہ ظہور منظور ایڈووکیٹ،راجہ عمیر ،سہیل کیانی، شاہد کیانی ایڈووکیٹ،ملك نثار ایڈوكیٹ،فرقان کیانی ایڈووکیٹ، چوہدری عثمان ایڈووکیٹ،راجہ پرویز كیانی،خان ضمیر خان،راجہ ساجد یوسف، راجہ عمران کامی،خاقان بابر کیانی،راجہ رب نواز، تیمور خان بوبی،مرزا بشیر،راجہ خاور اقبال، پرویز كیانی،وسیم سیٹھی،راجہ بابر اقبال،راجہ تصور اقبال پھروال کے علاوہ ڈاکٹرز،وکلا،تاجروں،ممتاز صحافیوں، سیاسی سماجی شخصیات اورہرطبقہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کاروبار میں برکت کے لئے خصوصی دعا کی گئی آخر میں سید شفاعت حسین شاہ اور سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے شرکا کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں