ناقابل یقین اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) موٹروے پر خاتون سے اجتماعی بد فعلی کیس کا معاملہ ،پولیس نے حراست میں لینے والے تین ملزمان کو رہا کردیا اور اینٹی ٹیرر کورٹ کی خصوصی عدالت نے ملزم شفقت کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست

وقار کے بردار نسبتی عباس کو چھوڑ دیا گیا ہے ، عباس کے دو بھائی سلامت اور بوٹا کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ وقار کے بردار نسبتی اور دو بھائیوں کو چند روز قبل سانحہ موٹروے کیس میں حراست میں لیا گیا تھا۔ وقار مرکزی ملزم عابد کا محلہ دار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں