بینک منیجر راجہ عبدالجبار بھٹی سے اظہار تعزیت

کلرسیداں (نامہ نگار)
ڈاکٹر چوہدری صغیر عالم، سیٹھ عبدالرؤف بٹ، سردار صلاح الدین، احسان الحق قریشی، ارشد محمود بھٹی، چوہدری تصور حسین، فیض احمد قریشی، راجہ داؤد اکبر اور دیگر نے بینک منیجر راجہ عبدالجبار بھٹی کے والدِ محترم اور جہانگیر بھٹی کے خسر کی وفات پر ان کی رہائش گاہ نڑالی کسوال جا کر دلی تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں