ہارون ہاشمی تحصیل ناظم کے لیے مضبوط امیدوار ہیں. نمبردار انصر

کلرسیداں( قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل نلہ مسلماناں کے رہنما نمبردار انصر محمود نے کہا ہے کہ ہارون کمال ہاشمی تحصیل ناظم کے مضبوط امیدوار ہیں اگر انہیں پارٹی نے ٹکٹ دیا تو کامیابی ان کا مقدر ہوگی . تمام کارکنان اور ورکر ہارون ہاشمی کے ساتھ ہیں. انہوں نے کہا پی ٹی آی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی .

اپنا تبصرہ بھیجیں