راجہ فدا کوایڈواٸزر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون منتخب کر لیا گیا

روات (آصف شاہ) حاجی راجہ فدا کوایڈواٸزر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون منتخب کر لیا گیا صدر لیبر ونگ ضلع راولپنڈی شاہ خالد خان کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاؤن کے عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پوٹھوہار نیوز سے بات چیت کرتے ہوٸے صدر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون چوہدری بشارت نے کہا کہ راجہ فدا سمیت میڈیا ونگ اور ایڈوااٸزر کی تعنیاتی سے مساٸل کے حل کے لیے انتہاٸی معاون ثابت ہوگی اور ایسے لوگ جو پارٹی کے لیے مثبت سوچ رکھتے ہیں وہ پارٹی کا اثاثہ ہیں انہوں نے منتخب ہونے والے تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی

اپنا تبصرہ بھیجیں