کلر سیداں کے نواحی علاقے بھکڑال کے رہائشی صوبیدار شکیل وزیرستان میں جام شہادت نوش کر کے وطن پر قربان ہو گیا

کلر سیداں (قیصراقبال ادریسی /نامہ نگار) کلر سیداں کے نواحی علاقے بھکڑال کے رہائشی صوبیدار شکیل وزیرستان میں جام شہادت نوش کر کے وطن پر قربان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں کے علاقہ موضع بھکڑال کا رہائشی فوجی جوان صوبیدار شکیل وزیرستان میں دشمن کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے صوبیدار شکیل شہید نے پسماندگان میں تین بیٹے اور بیوہ چھوڑی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں