کلر سیداں کے گاوں پیکاں مین سٹاپ سے بکری چور اہل علاقہ کے ہتھے چڑ گئے

کلر سیداں , مبارک نقوی سے ) کلر سیداں کے گاوں پیکاں مین سٹاپ سے بکری چور اہل علاقہ نے پکڑ لیے
تفصیلات کے مطابق گلزار قائد راولپنڈی کے 2 بندے مہران گاڑی میں پیکاں سے بکری چوری کرتے ہوئے اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گےبکری چوروں کی مہران گاڑی سے 7 بکریاں برامد ہوئی چوروں نے 1 بکری مہرہ سنگال ۔ 5 بکریاں بمہ گنگال اور 1 بکری پیکاں سے چوری کی ۔اہل علاقہ نے بکری چوروں کی خوب پٹائی کر کے پولیس کے حوالے کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں