کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد

کلر سیداں پولیس کی اہم کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج.تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر شکیل ایوب سےشراب کی 192بوتلیں برآمد ہوئیں شراب سپلائر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کلرسیداں غضنفر عباس اور ان کی ٹیم نے کی ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او کلرسیداں غضنفر عباس کا کہنا تھا کہ شراب سپلائر کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا سماج دشمن عناصر اورمنشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی .

اپنا تبصرہ بھیجیں