لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب سے ملاقات کی

ملاقات میں لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر وسیم اختر کمبوہ اور جنرل سیکرٹری رانا محمد زاہد نے محکمہ تعلیم پنجاب سکولوں میں کام کرنے والے لیباٹری اٹینڈنٹ کے مسائل اور اپگریڈیشن کے حوالے سے آغا کیا
گورنر پنجاب کو بتایا گیا کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس وقت سے لے کر آج تک محکمہ تعلیم پنجاب نے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں لیب اٹینڈنٹ کی پوسٹ کو اپگریڈ نہیں کیا اور نہ ہی اس کا سروس اسٹریچر بنایا گیا
لیب اٹینڈنٹ کی بھرتی کیلئے تعلیم میڑک سائنس لازمی قرار دی گئی لیکن محکمہ تعلیم لیب اٹینڈنٹ کو سکیل 01 دیا جا رہا ہیں
اس کے برعکس محکمہ میں نائب قاصد،چوکیدار وغیرہ بھرتی ہوتے ہیں انکی بھرتی کی شرائط خواندہ(ان پڑھ) ہے انکو بھی سکیل 01 دیا جا رہا ہیں
پاکستان کے دوسرے محکموں میں میڑک کے ساتھ بھرتی ہونے پر کم از کم سکیل 07 دیا تھا ہے
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں لیب اٹینڈنٹ کی پوسٹ کو اپگریڈیشن اور سروس اسٹریچر بتایا جائے
جبکہ پاکستان کہ ہر محکمہ کے کیڈر کی اپگریڈیشن اور سروس اسٹروس تیار کیا گیا لیکن لیب اٹینڈنٹ کی پوسٹ کو ہمیشہ نظرانذاز کیا گیا
جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے یقین دہانی کروائی کے یہ لیب اٹینڈنٹ کا حق ہے میں وزیر اعلی پنجاب وزیز تعلیم پنجاب اور سیکرٹری تعلیم پنجاب سے لیب اٹینڈنٹ پوسٹ کی اپگریڈیشن اور سروس اسٹریچر کے حوالے سے بات کرو گا بہت جلد آپ لوگوں کو اچھی خوش خبری ملے گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں