ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کےباعث منسوخ کردیا گیا

کلرسیداں (ملک قاسم محمود) ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کے بعد منسوخ کردیا گیا ہے ٹورنامنٹ کے آگنائزر اور پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کیرہنما ملک نوید جانس نے اس سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور صدمہ کا اظہارکرتے ہوے کہا کہ اس سانحہ میں جانوں کے ضیاع پر ہم ان کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اس سانحہ سے ہونا ہوا گیپ کبھی پر نہیں ہوگا۔ انہوں نے سلنڈر حادثہ میں مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہا ر کیا اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں