مبشر مظہر جنجوعہ ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد

کلرسیداں(قیصرادریسی ) پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے متحرک رہنما مبشر مظہر جنجوعہ پاکستان تحریک انصاف ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد ہوگئے، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید کامران سجاد گیلانی نے ان کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پی ٹی آئی کلرسیداں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے مبشر مظہر جنجوعہ کو ٹریڈر ونگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں