سوھاوہ۔افسوس ناک خبر۔پولیس تھانہ سوھاوہ کی پٹرولنگ وین کو ٹرالر کی ٹکر،دو پولیس اھلکار زخمی

پولیس تھانہ سوھاوہ کی پٹرولنگ وین کو ٹرالر کی ٹکر،دو پولیس اھلکار زخمی۔ڈرائیور رخسار کی حالت تشویش ناک۔پٹرولنگ وین مکمل طور پر تباہ ھو گئ۔
پولیس وین ڈھوک الف کے مقام پر ایک خراب گاڑی کو مدد فراھم کرنے کیلئیے کھڑی تھی،پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں