راولپنڈی . ویسٹریج پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو بھاری تاوان کے لیے اغواء کرنے والا شخص گرفتار، مغوی بازیاب

راولپنڈی . ویسٹریج پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو بھاری تاوان کے لیے اغواء کرنے والا شخص گرفتار، مغوی بازیاب

ملزمان نے اسد اللہ کو اغواء کرکے 03 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، پولیس

گرفتار ملزم پیرزادہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اسد اللہ کو اغواء کیا،پولیس

ایس پی پوٹھوہار کی زیر نگرانی ایس ایچ او ویسٹریج نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کا رلاتے ہوئے ملزم پیرزادہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور مغوی کوبازیاب کروایا،پولیس

مغوی نے ملزم پیرزادہ کے والد فیروز خان سے سال2003میں 06لاکھ روپے لیے تھے جس پر ملزم نے18سال کا سود جمع کرکے رقم تین کروڑ روپے بنا لی،مغوی کا بیان

ملزم کا والد سود کا کاروبار کرتا تھا اور اسی طرح شہریوں کو اُدھار دے کر ان کا استحصال کرتا تھا، ملزم کے والد فیروز نے وفات کے وقت بیٹے کو لوگوں سے سود کی رقم لینے کے لیے کہا،پولیس

سی پی او محمدا حسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار، ایس ایچ او ویسٹریج اور پولیس ٹیم کو شاباش،

سود کا کاروبار اللہ اور رسولﷺ سے جنگ ہے، راولپنڈی پولیس سود کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے لیے پر عزم ہے،سی پی او

کسی کو سودکے ذریعے مجبور و غریب شہریوں کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،سی پی او
[8:36 PM, 3/31/2021] Khan Layqat: پولیس افسران کی ترقیوں کے نوٹیفیکیشن کے ساتھ متعدد افسران کی خدمات دیگر صوبوں کے سپرد کر دی گئی-

01 فدا حسینDIG مستوئی کی خدمات سندھ سے نیشنل ہائے ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے سپرد کر دی گئیں
۔
02 اقبال داراDIGکی خدمات سندھ پولیس سے پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔

03 شیر اکبرDIGکی خدمات NH&MP کے حوالے

04 عرفان بلوچDIGکی خدمات سندھ سے اسلام آباد پولیس کے حوالے

05 سلطان احمدDIG NH&MP چوہدری کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد

06پنجابR&DشاہدDIGجاوید کی خدمات نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کے حوالے*

07 اول خانDIGکی خدمات خیبرپختونخواہ سےFIA کے سپرد

08 سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی DIG احسن یونس کی خدمات خیبرپختونخواہ حکومت کے حوالے کر دی گئیں۔

09 قمر الزماںDIGکی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپرد

10 منیر احمد شیخDIGکی خدمات FIA سے پنجاب حکومت کے حوالے

11 سیکورٹی ڈویژن لاہو…

اپنا تبصرہ بھیجیں