فتح جنگ…..پولیس کی بڑی کاروائی.4ڈاکو گرفتار

فتح جنگ…..پولیس کی بڑی کاروائی.4ڈاکو گرفتار

فتح جنگ….فتح جنگ کے علاقے ڈھرنال چوکی پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ۔پولیس

فتح جنگ….گاڑی نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ ہوئی۔پولیس

فتح جنگ…. فائرنگ کے تبادلے میں گاڑی کا ٹائر بریسٹ ہوا اور الٹ گئی۔پولیس

فتح جنگ…لوگوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوگی جس کے بعد 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیاگیا ایک فرار ہو گیا…پولیس

فتح جنگ….ڈاکوں کے نام افتخار شاہ,مبشر شاہ ,یاسر شاہ ,ناصر شاہ

فتح جنگ….علاقے میں کافی عرصے سے ڈکیتی اور چوریوں کی وارداتیں ہورہی تھی

فتح جنگ… ملزم ناصر شاہ چند دن قبل جعلی چیک کے مقدمے میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوا

۔اہل علاقہ نے چوتھے فرار ہونے والے ڈاکو کو بھی پکڑلیا
۔اہل علاقہ نے ڈاکو کی درگت بنائ اور پولیس کے حوالے کردیا
[8:36 PM, 3/31/2021] Khan Layqat: لاہور: آئی جی پنجاب کا شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ سے تین افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
لاہور: سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب
لاہور: ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کاروائی کا حکم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں