چیک مرزا آر ایف سی انڈر 22 نے جواد کلب منگال کو ایک صفر سے شکت دے کر ٹورنا منٹ جیت لیا

کلرسیداں(ملک قاسم محمود) آل پوٹھوہار فٹبال ٹورنامنٹ چیک مرزا کے فائنل میں آر ایف سی انڈر 22 نے جواد کلب منگال کو ایک صفر سے شکت دے کر ٹورنا منٹ جیت لیا ۔ آر ایف سی کے سرپر ست اعلی راجہ عاطف نے پوری ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ یاد رہے کہ راجہ عاطف اس ٹیم کے سینر ممبر بھی ہیں اور اس ٹیم کے سرپرست اعلی بھی ہیں ۔ کامیابی کا سہر ا بھی راجہ عاطف کے سر جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں