نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر دو روز کے لیے پابندی عائد کردی۔

این سی او سی کی جانب سے ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کے لیے پابندی لگادی گئی، ٹرانسپورٹ پیر سے جمعہ تک چلتی رہے گی۔

پابندی 10 تا 25 اپریل تک عائد رہے گی

مال بردار، میڈیکل، ایمرجنسی سروسز کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

این سی او سی کے مطابق ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ فعال رہیں گی، پابندی کے فیصلے پر 20 اپریل کو نظرثانی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں