پابندیوں کے ردِ عمل میں روس نے ایران کی حمایت کر دی۔

پبلک نیوز: امریکہ کی ایران پر نئی پابندیوں کے بعد ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران مزید امریکی ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پابندیوں کے ردِ عمل میں روس نے ایران کی حمایت کر دی۔

ایران کی جانب سے اپنا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکا نے ایران پر مزید نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ نئی پابندیوں کا اثر ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر پر بھی ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں