پنشن اضافے کو 5ماہ گزر گے اضافہ نہ مل سکا، حاجی حبیب اللہ

پنشن اضافے کو 5ماہ گزر گے اضافہ نہ مل سکا ڈاکخانے والے رشوت کی خاطر ٹال متول سے کام لیتے ہیں ان خیالات کاا ظہار حاجی حبیب اللہ آف مواڑہ نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ڈاکخانہ مواڑہ عملہ بزرگ اور عمر رسیدہ پنشن لینے والوں تعاون نہیں کرتا اور نہ ہی جی پی او والے تعاون کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ جتنا اضافہ نہیں ہوتا اتنے پیسے کرائے پر خرچ ہو جاتے ہیں انھوں نے کہ اکہ ملازمین کہتے ہیں کے اضافہ لاہور سے نہیں لگا حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بوسیدہ نظام کو ختم کرکے پنشن لوگوں کے اکاؤنٹ میں بھیجی جائے تا کہ سابقہ فوجی اور سول ملازمین آسانی سے پنشن لے سکیں انھوں نے مزید کہا کہ سابقہ فوجیوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں اور ملک وقوم

اپنا تبصرہ بھیجیں