محمد ثوبان بشیر کا اعزاز

شاہ باغ( شہباز رشید چوہدری) اےپی ایس سکول روات کے ہونہار طالبعلم محمد ثوبان بشیر نے فیڈرل بورڈ سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں سائنس گروپ میں رولنمبر ١٠٨٢٢٠ کے تحت ٩٨٦ نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن لی۔محمد ثوبان ولد راجہ کامران بشیر کا تعلق یونین کونسل غزن آباد کے موضع چمبہ کرپال سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں