ہاتھ پاؤں کےلیے بہترین وایئٹنینگ لوشن

السلام علیکم۔ جی جناب ۔اُمیدکرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ اللہ رب العزت سب کو اپنی امان میں رکھے۔آمین۔
آج میں آپ کےلیے ہاتھ پاؤں کےلیے وایئٹنینگ لوشن کی ترکیب لے کہ حاظرہوئی ہوں۔
بنایے لگائیے اور ہاتھ پاوں کیجیے نیٹ کلین۔
دو ٹیبل سپون ویسلین پنک لوشن یا جو بھی کوی اچھا سا لوشن آپ کے پاس ہو۔
آدھا چمچ گلیسرین۔
آدھا چمچ بادام کا تیل۔
4 وایئٹنینگ کیپسولز۔
ان تمام چیزوں کو اچھی طرح ملا لیں کہ یکجان ہو جایئں۔ صبح شام یہ لوشن صاف ستھرے ھاتھ پاوں پہ لگایں۔ انشاءاللہ چند دن میں رنگت کا نکھار اور قدرتی تبدیلی آپ خود دیکھیں گے۔ یہ چہرے،گردن اور جسم کے باقی حصوں پہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔
قدرت نے ھر چیز میں فوائد رکھے ھیں۔ گلیسرین جلد کو نرم و ملائم اور دیر پا نمی دیتی ھے۔بادام کا تیل قدرتی اور بیلنسڈ چکنائی مہیا کرتا ہے۔ دعاوؤں میں یاد رکھئے۔ آسانیاں بانٹییے۔۔۔آسانیاں ملیں گی۔
اگلے کالم تک انشاءاللہ
اللہ حافظ

اپنا تبصرہ بھیجیں