فیس کلیننگ

السلام علیکم قاریئن۔
بہت دِنوں کے بعد ایک بہت اچھی فیس کلیننگ روٹین کے ساتھ حاظر ھوی ھوں جو کہ اس بدلتے موسم میں ایک بڑا اچھا سا لُک دے گی اور چہرہ اگر کلینزینگ کا عادی ھے تو کمال کا گلو اور مِدحت مُہییا کرے گی۔
اس روٹین کی سب سے اچھی بات یہ ھے کہ صرف 5،6 دن میں آپکے چہرے سے جھریاں ختم کرے گی انشاءاللہ۔
کرنا یہ ھے کہ روزانہ رات کو سوتے وقت ایک پکے ٹماٹر کے ٹکڑے کاٹ کر چاول کے آٹے میں ڈپ کر کہ پھر شہد میں ڈپ کر کہ چہرے گردن ھاتھ پاوں ھر جگہ لگایئں۔حتیٰ کہ ٹماٹر لگ لگ کہ ختم ھو جاے۔ ایسا تقریباً روز کریں۔یہ چالیس دن کی روٹین ھے انشاءاللہ پندرہ دن کے اندر اندر آپکی فائن لایئنز اور کالا پن ختم ھو گا اور ایک معجزاتی خوبصورتی و ملاحت ملے گی۔
ٹماٹر میں لایئکو پین پایا جاتا ھے جو کہ جھریاں ختم کرتا ھے ۔۔چاول کا آٹا سفیدی نرمی اور کم عمری کے آثار پیدا کرتا ھے۔بناییے،لگاییے اور فائدہ اُٹھایئں۔
اپنا خیال رکھییے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ھو ۔
آمنہ سہیل

اپنا تبصرہ بھیجیں