ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی

راولپنڈی،اسلام آباد( وسیم اشرف عباسی) پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات یوایس اے کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات عالمی و علاقائی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ملاقات میں ڈاکٹر غلام مجتبیٰ سمیت ان کا بیٹا ڈاکٹر اطر مجتبیٰ بھی موجود ہو نگے۔
Waseem Ashraf Abbasi

اپنا تبصرہ بھیجیں