کرنل نعیم اکبر کو بریگیڈئیر کے عہدے پر ترقی پانے اہلیان بیول،گجرخان کی طرف سے مبارک باد


کلرسیداں: سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگی راہنما چوہدری محمد ریاض کے داماد،سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان کے بھانجے،کرنل انیس اکبر،ڈاکٹر ادریس اکبرکے بھائی کرنل نعیم اکبر کو بریگیڈئیر کے عہدے پر ترقی پانے پر ممتازمسلم لیگی راہنما چودھری فیاض اختر،چودھری عدنان فیاض،چودھری ذیشان فیاض،چودھری اکرام الحق،مسلم لیگی راہنما چودھری خالد،چودھری اشفاق،خواجہ محمد جہانگیر،راجہ آفتاب،صوبیدارمحمد ریاض،چودھری حاجی محمد الیاس،چودھری ایاز وارثی،چودھری ظفر،چودھری زیارب،حوالدار نصیر احمد،چودھری فیاض اشرف،چودھری ظہور،اظہر محمود بھٹی،نمبردار سلمان،چودھری بختاور حسین،چودھری خالد محمود اور دیگر نے کرنل نعیم اکبر کو بریگیڈئیر کے عہدے پر ترقی پانے کرنل نعیم اکبر اور اُن کے تمام اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی اور اُن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں