یو سی دکھالی کا علاقہ سہالی اعوان قبضہ مافیا کے شکنجے میں ،انتطامیہ کی پراسرار خاموشی


کہو ٹہ: یو سی دکھالی کے علا قہ سہالی اعوان سے کلا ہنہ جانے والی 2سڑکوں میں سے 1سڑک پرلینڈ ما فیا قا بض، شہر یوں کو سخت مشکلا ت کا سا منا، لینڈ ما فیا نے سڑک کی زمین اپنی زمینو ں کے سا تھ لگا کر فیصلیں کا شت کر لی، محکمہ ما ل کی ملی بھگت سے کا غذا ت بھی بھی ردوبدل کر دی گئی، شہر یو ں کی دز خوا ستیں دینے کے با وجو د کو ئی شنوائی نہیں، ڈی سی او را ولپنڈی فو ری نو ٹس لیکر ہمیں انصا ف دیں اورسرکا ری سڑک کو لینڈ ما فیا سے وا گزا ر کرا کر شہر یو ں کو مسائل سے نجات دلوا ئیں، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز افضل خان، خالد محمو د، سلطا ن علی، ذو لفقا ر علی، حسنین علی، خان عبد اللہ، حق نوا ز، خو رشید احمد نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ یو سی دکھا لی کے علا قے سہیا لی اعوا ن سے کلاہنہ جانے وا لی 2سر کا ری سڑکو ں میں سے1سڑک پر با اثر لینڈ ما فیا نے قبضہ کر لیا ہے، اور سڑک کی سا ری زمین اپنی زمینو ں کے سا تھ ملا کر درجنو ں کنال اراضی ہڑ پ کر لی ہے، جس کی وجہ سے شہر یو ں کو سخت مشکلا ت کا سا منا ہے، شہر یو ں کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد با ر در خوا ستیں بھی دی مگر کو ئی شنوا ئی نہیں ہو ئی، انہوں نے ڈی سی او را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے اور با اثر لینڈ ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کرنے اور سڑک وا گزا ر کرانے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں